بجٹ میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کیلیے کتنی رقم مختص کی گئی؟ ARYNewsUrdu
23 میں قومی اسمبلی کیلیے 8 ارب 30 کروڑ جبکہ سینیٹ کیلیے 5 ارب 5 کروڑ روپے مختص کر دیے۔ یہ رقم ملازمین کی تنخواہوں اور اخراجات پر خرچ کی جائے گی۔
انتظامی امور پر آئندہ مالی سال 2 ارب 6 کروڑ کے اخراجات آئیں گے، ریٹائر ہونے والے ملازمین کیلیے 5 کروڑ 16 لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا۔ بجٹ میں سینیٹ کیلیے تنخواہوں اور اخراجات کی مد میں 5 ارب 5 کروڑ مختص کیے گئے۔ دستاویز کے مطابق ملازمین کے تمام اخراجات کیلیے 3 ارب 15 کروڑ سے زائد مختص کرنے کا تخمینہ ہے، ملازمین کی تنخواہوں کیلیے 99 کروڑ 55 لاکھ روپے مختص کیے گئے، ملازمین کو الاؤنسز کی میں 2 ارب 16 کروڑ کی گرانٹ ملے گی۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: