بجٹ میں عام آدمی کو صرف اور صرف تکلیف دی گئی، بلاول - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ میں عام آدمی کو صرف اور صرف تکلیف دی گئی، بلاول - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

یہ پی ٹی آئی ایم ایف کا ایک عوام دشمن بجٹ ہے جس میں عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا، چیئرمین پیپلز پارٹی

یہ پی ٹی آئی ایم ایف کا ایک عوام دشمن بجٹ ہے جس میں عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا، چیئرمین پی پی پی۔ فوٹو:فائلچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بجٹ میں عام آدمی کو صرف اور صرف تکلیف دی گئی۔

وفاقی بجٹ پر بیان دیتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان دنوں ملک تاریخی چیلنجز کا سامنا کررہا ہے، کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے آج ہر پاکستانی کی جان خطرے میں ہے، 25 برس بعد ملک میں ٹِڈی دَل کا سب سے بڑا حملہ ہماری زراعت، فوڈ سیکیورٹی اور معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہے لیکن پی ٹی آئی کے بجٹ میں ملک کو درپیش خطرات کو کوئی اہمیت نہیں دی گئی۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت نے مایوس کن اور ایک روایتی بجٹ پیش کیا، یہ پی ٹی آئی ایم ایف کا ایک عوام دشمن بجٹ ہے، جس میں عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا، اگر ریلیف ملا ہے تو امیر طبقے کو ملا ہے، جب کہ عام آدمی کو صرف اور صرف تکلیف دی گئی ہے۔ چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز تک میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، ہم نہیں چاہتے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ہمارے بزرگ اپنے گھروں سے باہر نکلیں، اس وقت ہمیں اپنے بزرگوں کو پنشن میں اضافہ کرکے ریلیف پہنچانا چاہئیے تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ہر پاکستانی مزدور، غریب اور کسان کو بجٹ میں تحفظ اور ریلیف فراہم کرنا چاہیے تھا، اگلی صفوں پر لڑنے والے طبی عملے کے لیے خصوصی اعلانات کرنے چاہیے تھے، افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ بجٹ میں کوئی ریلیف نظر نہیں آیا، پیپلز پارٹی بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں عام آدمی کے بجائے امیرطبقے کوریلیف دیاگیا، بلاولبجٹ میں عام آدمی کے بجائے امیرطبقے کوریلیف دیاگیا، بلاولپيپلزپارٹی کے چيئرمين بلاول بھٹو نے وفاقی بجٹ 21-2020ء کو مکمل طور پر مسترد کرديا۔ کہتے ہيں تحريک انصاف نے مايوس کن اور روايتی بجٹ پيش کيا، عوام دشمن بجٹ پر جلد آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے Budget2020 SamaaTV
مزید پڑھ »

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنیکا فیصلہ، کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوریتنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنیکا فیصلہ، کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوری
مزید پڑھ »

دفاعی بجٹ میں % 11.8 کا اضافہ، ’تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں‘دفاعی بجٹ میں % 11.8 کا اضافہ، ’تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں‘پاکستان کا نیا بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا جا رہا ہے جب پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے سوا لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ملکی معیشت لاک ڈاؤن کے باعث شدید دباؤ کی شکار ہے۔ گذشتہ سال کے مقابلے رواں مالی سال دفاعی بجٹ میں 11 اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے، تاہم گذشتہ برس پیش کیے جانے والے ترمیمی بجٹ میں یہ 61 ارب کا اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گیوفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گیوفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی، بجٹ کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی ترقی کا ہدف 2.1 فی صد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگی Read News Budget2020 FedralCabnet pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہ لگانے کا فیصلہوفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہ لگانے کا فیصلہوفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Budget2020 BudgetWithARY
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 07:50:32