ادشاہ کے علاوہ شکار کرنے والے افراد میں ان کے چچا، بحرین کے وزیر داخلہ، مشیر برائے دفاع اور دیگر افراد شامل ہیں،رپورٹ مزید پڑھیں HoubaraBastard Bahrain DawnNews
کراچی: وفاقی حکومت نے بحرین کے بادشاہ شیخ حماد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور ان کے خاندان کے دیگر 5 افراد کو ین الاقوامی طور پر تحفظ پانے والے نایاب پرندے تلور کے شکار کے خصوصی اجازت نامے جاری کردیے۔
بحرین کے بادشاہ کے علاوہ شکار کرنے والے افراد میں بادشاہ کے چچا، ملک کے وزیر داخلہ، مشیر برائے دفاع، کزنز اور شاہی نظام کے دیگر افراد شامل ہیں۔وسطی ایشیائی خطے میں رہنے والے تلور ہر سال سردیوں میں اپنے آبائی علاقوں میں سخت موسم سے بچنے کے لیے پاکستان آجاتے ہیں اور موسم سرما کے بعد وہ اپنے خطے میں واپس چلے جاتے ہیں۔
وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول محمد عدیل پرویز کی جانب سے جاری کیے گئے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بحرین کے سفارت خانے میں پہنچائے گئے خصوصی پرمٹس کے مطابق، شکاریوں کے نام اور شکار کے لیے مختص علاقوں میں بحرین کے بادشاہ شیخ حماد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کو شکار کے لیے ضلع جامشورو کا علاقہ دیا گیا ۔بحرین کے بادشاہ کے چچا شیخ ابراہیم بن حماد بن عبداللہ الخلیفہ کو ضلع سجاول ک تحصیل شاہ بندر میں تلور کے شکار کی اجازت دی گئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عرب امارت حکومت نے خونخوار اشتہاری کو سخت سیکیورٹی میں ہالینڈ کے حوالے کردیاعرب امارت حکومت نے خونخوار اشتہاری کو سخت سیکیورٹی میں ہالینڈ کے حوالے کردیا UAEGovt Wanted Criminal Holland
مزید پڑھ »
حکومت نے 99 فیصد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف حاصل کرلیاحکومت نے 99 فیصد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف حاصل کرلیا Pakistan DrZafarMirza Polio pid_gov PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »