11 ممالک اپنے 13 کے لگ بھگ بحری جہازوں کے ساتھ امن مشق کا حصہ بنے، پاک بحریہ
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک بحریہ کی امن مشق 2025 آج پیشہ ورانہ تربیت کے شاندارعملی مظاہروں کے بعد شمالی بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہونگی۔
اس مشق میں پاک بحریہ کے سی کنگ،زولو نائنر اور ایلوٹ ہیلی کاپٹرز کے علاوہ فوکر اور پی سی تھری اورین طیاروں کے علاوہ پاک فضائیہ کے لڑاکا جہاز جے ایف سیونٹین تھنڈر حصہ لینگے، ان کا کہنا ہے کہ اس سمندری سرگرمی کا مقصد اس کے نام میں پنہاں ہے، پاکستان کی 95 ٹریڈ سمندر کے ذریعے ہےاور 60 فیصد تجارت ہمارے سمندری راستے کےذریعے ہوتی ہے، بحر ہند میں امن کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ نے 11 ویں مرتبہ ٹاسک فورس 151 کی قیادت سنبھال لیخطے میں امن و استحکام کیلئے پاک بحریہ دیگر ممالک کی افواج کے ساتھ کام کرتی رہے گی، کمانڈر کموڈور سہیل احمد عظمی
مزید پڑھ »
پی این ایس یماma نے ترکی بحریہ کے مشق میں شرکت کیپاکستانی بحریہ کی نئی بحری جहाز 'پی این ایس یماma' نے ترکی کے دو بحری بیسز کا دورہ کیا اور ترکی بحریہ کے مشق ' mavi vat an-2025' میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلیے تیارامن مشق 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائے گی
مزید پڑھ »
9ویں بین الاقوامی امن مشق میں 60 ممالک شرکترئیر ایڈمرل کمانڈر پاک فلیٹ عبدالمنیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 ویں بین الاقوامی امن مشق میں 60 ممالک شرکت کررہے ہیں، جو ممالک کے لحاظ سے اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ مشق کے ساتھ پہلے انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ میں دنیا بھر سے کم و بیش 120 وفود شرکت کریں گے۔ امن مشق 2025 میں 60 ممالک بحری، ہوائی جہازوں اور اسپیشل سروسز گروپس اور مندوبین کے ساتھ شرکت کریں گے۔ امن مشقیں 2007 سے ہر 2 سال بعد منعقد کی جاتی ہیں۔
مزید پڑھ »
اے آئی پی ٹیکنالوجی سے لیس پاکستانی آبدوزوں سے دشمن خائفپاک بحریہ کی آبدوز 14 دن تک زیر آب رہ سکتی، بھارتی آبدوزیں صرف 48 گھنٹے
مزید پڑھ »
کثیرالقومی امن مشق اور ڈائیلاگ کا انعقاد 7 تا 11 فروری کراچی میں ہوگامشق میں 60 سے زائد ممالک اپنے بحری اور فضائی جہازوں اور اسپیشل فورسز کے ساتھ شریک ہونگے، ایدمرل عبدالمنیب
مزید پڑھ »