بحرین میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا سعودی عرب میں جرمانہ ARYNewsUrdu
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بحرینی محکمہ ٹریفک کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مستقبل میں اگر کسی سعودی شہری نے بحرین میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی تو اسے جرمانے کی رقم سعودی محکمہ ٹریفک کو ادا کرنا ہوگی۔
ترجمان بحرین محکمہ ٹریفک فایز امین کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں بحرین کو سعودی عرب سے ملانے والے کنگ فہد پُل پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جسے پُل پر نمٹانے سے بہتر ہے کہ سعودی شہریوں کو جرمانہ سعودی محکمہ ٹریفک کی مدد سے سعودی عرب میں ہی کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’انڈیا میں اینگلو انڈینز کی شناخت ختم کی جا رہی ہے‘حکام کے مطابق انڈیا میں صرف 296 اینگلو انڈینز باقی رہ گئے ہیں جبکہ رکن پارلیمان ہبی ایڈن کے مطابق اس وقت ملک میں تین لاکھ 47 ہزار اینگلو انڈینز ہیں جن سے شناخت چھینی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ہڈیوں کی قدرتی مرمت کرنے والا کیمیکل اب پٹی کی صورت میں دستیاب - ایکسپریس اردوایڈینوسائن نامی کیمیکل ہمارے جسم میں پایا جاتا ہے جسے اب ایک بینڈیج پر لگانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش - ایکسپریس اردوتحریک انصاف نے اندرون ملک 4313 ارب روپے جبکہ 3.21 ارب ڈالر بیرونی قرض لیا۔
مزید پڑھ »