بحری اڈے پر حملہ: امریکا میں زیر ترتیت 175 سعودی ہوا باز طالبعلم گراونڈ US GroundsSaudiPilots HaltsMilitaryTraining BaseShooting Florida
فائرنگ کے واقعے کے بعد زیر تربیت 175 سعودی ہوا بازوں کو 'حفاظتی اقدامات' کے تحت گراونڈ کردیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سعودی فضائیہ کے 21 سالہ اہلکار لیفٹیننٹ محمد سعید الشامرانی نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا تھا۔بعدازاں پولیس کی فائرنگ سے محمد سعید الشامرانی ہلاک ہوگیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آئی کے مطابق امریکی تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ سعودی فضائیہ کے زیر تربیت اہلکار نے فلوریڈا کے شہر پینساکولا میں بحریہ کے ایک اڈے پر تنہا کارروائی کی۔مذکورہ واقعہ کے بعد یمن میں جنگ اور...
الزام لگایا تھا کہ محمد بن سلمان نے صحافی خاشقجی کے قتل کے احکامات جاری کیے تھے تاہم سعودی حکام کا کہنا تھا کہ اس میں ولی عہد کا کوئی کردار نہیں تھا۔علاوہ ازیں اقوام متحدہ نے سعودی ولی عہد اور دیگر سعودی حکام کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔فلوریڈا میں امریکی بحریہ کے ایک اڈے پر حملے کے بعد زیر تربیت سعودی ہوا بازوں کے لیے صورتحال مایوس کن ہوگئی ہے۔اس ضمن میں امریکی بحریہ کے ترجمان لیفٹیننٹ آندریانا جینولیڈی نے بتایا سعودی عرب کے زیر تربیت ہواباز کے لیے حفاظتی اقدامات اور 'آپریشنل تعطل'...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متنازع شہریت بل پر بھارت میں احتجاج جاری، بین الاقوامی سطح پر تنقید - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاقچار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق Russia Ukraine Leaders Agreed Ceasefire FourWayTalks Paris EmmanuelMacron AngelaMerkeICDU
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »