برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ AUSvPAK آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
Getty Images
پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں اب سے کچھ دیر قبل تک پانچ وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے ہیں۔ اس وقت کریز پر اسد شفیق اور محمد رصوان موجود ہیں۔پاکستان کی جانب سے شان مسعود اور کپتان اظہر علی نے اننگز کا آغاز کیا تھا۔ پاکستانی اوپنرز نے اننگز کا آغاز انتہائی عمدہ انداز میں کیا اور کھانے کے وقفے تک کوئی وکٹ نہ کھوئی۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پانچویں آؤٹ ہونے والے کھلاڑی افتخار احمد 7 رنز بنا کر نیتھن لیون کے گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کے چوتھے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی بابر اعظم تھے جو ایک رن بنا کر ہیزل وڈ کی گیند پر سلپ میں کیچ آؤٹ ہوئے۔ اس سے پہلے تیسرے آوٹ ہونے والے بلے باز حارث سہیل ایک رن پر آسٹریلوی بولر مچل سٹارک کا شکار بنے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع، برسبین میں ٹریننگ
مزید پڑھ »
پاکستان، آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ کل سے برسبین میں شروع ہو گا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردواننگز کے آغاز میں ہی پاکستانی کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور 4 کھلاڑی 78 رنز کے اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ، نسیم شاہ ٹاس ہوتے ہی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیں گےفاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کے لیے پرعزم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NaseemShah
مزید پڑھ »
پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: نسیم شاہ کم عمر ٹیسٹ کرکٹر بن جائیں گے - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »