لندن: (دنیا نیوز) برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی دوبارہ گنتی کی گئی جس کے بعد سرکاری اعداد و شمار میں مزید 3811 ہلاکتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں کورونا سے ہونے والی اموات کی دوبارہ گنتی کی گئی، جس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، سرکاری اعداد و شمار میں مزید 3811 ہلاکتوں کا اضافہ ہوگیا۔
معمر افراد کے لیے کام کرنے والے فلاحی اداروں نے عوام کو ایک پریشان کن پیغام دیا تھا کہ سرکاری اعداد و شمار سے برطانیہ میں کورونا وائرس کی اصل شدت کا اندازہ نہیں ہو رہا۔ ٹریسے کوفی کا کہنا تھا کیئر ہومز میں ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے اور حکومت حفاظتی کٹس بھی مہیا کر رہی ہے۔ تو ان کیئر ہومز میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی صورت حال کیا ہے؟ اور کم از کم وہاں کووڈ 19 سے ہونے والی ہلاکتوں کا کوئی اندازہ تو ہوگا؟
برطانیہ کے 11 ہزار 300 کیئر ہومز میں تقریباً 4 لاکھ 10 ہزار معمر افراد رہتے ہیں۔ اندازے کے مطابق برطانیہ میں کووڈ 19 کے باعث ہسپتالوں سے باہر ہونے والی ہلاکتوں کو شامل کرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 فیصد تک بڑھ جائے گی۔ برطانیہ میں اعداد و شمار باقی یورپی یونین کے اعداد کے نسبت کافی کم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کورونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی موت، حکومت کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 امواتملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات
مزید پڑھ »
سی اے اے کی برطانیہ کو 5چارٹر طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازتسی اے اے نےچارٹر طیاروں کو برطانیہ کے سفارتخانے کی درخواست پر لینڈنگ کی اجازت دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates qatar UnitedKingdom
مزید پڑھ »
برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
مزید پڑھ »
یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے 48 گھنٹوں میں جنگ بندی کی 151 خلاف ورزیاںیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کرونا کی وجہ سے کی گئی جنگ
مزید پڑھ »