برطانوی شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی Coronavirus PrinceCharles Tests Positive COVID19 GOVUK 10DowningStreet foreignoffice UKGovWales DHSCgovuk Charles_HRH ClarenceHouse KensingtonRoyal RoyalFamily
عوام گھروں پر رہیں کوئی مسءلہ ہو تو حکومت سے رابطہ کریں بھرپور مدد کی جاےگی: بلاول بھٹومیڈیا رپورٹس کے مطابق تخت کے وارث شہزادہ چارلس کو اتوار کے روز ہلکی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئی تھیں اور پیر کے روز ان کا معائنہ کرایا گیا جس کے نتائج منگل کی رات سامنے آئے۔
رپورٹس کے مطابق شہزادہ چارلس اسکاٹ لینڈ میں اپنی اہلیہ ڈچز آف کارن وال کے ساتھ الگ تھلگ رہ رہے ہیں۔ شہزادہ کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ کلیرنس ہاوّس سے جاری بیان کے مطابق شہزادہ چارلس کے اندر معمولی علامات ظاہر ہوگئی ہیں لیکن وہ خود کو صحت مند محسوس کررہا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے گھر سے کام کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مودی کا ملک بھر میں 21 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان - ایکسپریس اردوبھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 506 جب کہ ہلاکتیں 5 ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
مردان میں مزید 39 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے سعودی عرب میں پہلی موت کی تصدیق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس کا مریض چل بسا، وزیر صحت یاسمین راشد کی تصدیق
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی
مزید پڑھ »
کورونا وبا ؛ ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 413 جب کہ پنجاب میں 296 ہوگئی
مزید پڑھ »