سائنسدانوں نے برطانیہ میں ملے فوسل کے ذریعے تصدیق کی کہ یہ مخلوق، جس کی لمبائی ایک میٹر سے زیادہ اور پنجے 16 سینٹی میٹر، تاریخِ ارض کے سب سے بڑے بچھوں میں سے ایک ہے۔ تقریباً 41 کروڑ 50 لاکھ سال قبل ابتدائی ڈیونیئن دور میں یہ دھارا اور پانی دونوں میں خوفناک شکاری تھا۔
برطانیہ میں دریافت ہونے والے فوسل کے ٹکڑوں کو دنیا کی اب تک کی سب سے بڑے بچھوؤں کی باقیات قرار دے دیا گیا ہے۔ ایک میٹر سے زائد لمبائی رکھنے والا پرائرکٹورُس گِیگاسکروڑوں سال پہلے آج کے برطانیہ کے علاقوں خصوصاً انگلینڈ اور ویلز میں دنیا کا سب سے بڑا بچھو پایا جاتا تھا۔ اگرچہ پرائرکٹورُس گِیگاس کے فوسلز ایک صدی سے زیادہ عرصے سے سائنس دانوں کے علم میں تھے، لیکن اس کی اصل شناخت طویل عرصے تک تنازع اور بحث کا موضوع بنی رہی۔ اب مختلف فوسلز پر کی گئی نئی تحقیق نے تصدیق کر دی ہے کہ یہ مخلوق واقعی تاریخِ ارض کے سب سے بڑے بچھوؤں میں سے ایک تھی۔ اس کے پنجوں کی لمبائی تقریباً 16 سینٹی میٹر تھی جبکہ ایک اندازے کے مطابق اس کے جسم کی مجموعی لمبائی ایک میٹر سے بھی زیادہ تھی۔ تقریباً 41 کروڑ 50 لاکھ سال پہلے یہ دیوہیکل بچھو سیلابی میدانوں پر راج کرتا تھا۔ اس زمانے میں خشکی پر زندگی ابھی ابتدائی مراحل میں تھی، اس لیے بہت کم جانور ایسے تھے جو اس کے مقابلے کا حجم رکھتے۔ نتیجتاً یہ دیو قامت بچھو خشکی پر موجود چھوٹے آرتھروپوڈز جانوروں کا بے رحم شکاری تھا اور اسے شکار کی کوئی کمی نہیں ہوتی تھی۔ تاہم، ماہرین کا خیال ہے کہ پرائرکٹورُس گِیگاس صرف خشکی ہی نہیں بلکہ پانی میں بھی ایک خوفناک شکاری تھا، جہاں وہ مچھلیوں اور دیگر بڑے جانوروں کا شکار کر کے اپنی غذا حاصل کرتا تھا۔امریکا: فلوریڈا کی ریاست نے اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائر کر دیامقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، شیاؤمی نے تہلکہ مچا دیا خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
برطانیہ میں دریافت ہونے والے فوسل کے ٹکڑوں کو دنیا کی اب تک کی سب سے بڑے بچھوؤں کی باقیات قرار دے دیا گیا ہے۔ ایک میٹر سے زائد لمبائی رکھنے والا پرائرکٹورُس گِیگاسکروڑوں سال پہلے آج کے برطانیہ کے علاقوں خصوصاً انگلینڈ اور ویلز میں دنیا کا سب سے بڑا بچھو پایا جاتا تھا۔ اگرچہ پرائرکٹورُس گِیگاس کے فوسلز ایک صدی سے زیادہ عرصے سے سائنس دانوں کے علم میں تھے، لیکن اس کی اصل شناخت طویل عرصے تک تنازع اور بحث کا موضوع بنی رہی۔ اب مختلف فوسلز پر کی گئی نئی تحقیق نے تصدیق کر دی ہے کہ یہ مخلوق واقعی تاریخِ ارض کے سب سے بڑے بچھوؤں میں سے ایک تھی۔ اس کے پنجوں کی لمبائی تقریباً 16 سینٹی میٹر تھی جبکہ ایک اندازے کے مطابق اس کے جسم کی مجموعی لمبائی ایک میٹر سے بھی زیادہ تھی۔ تقریباً 41 کروڑ 50 لاکھ سال پہلے یہ دیوہیکل بچھو سیلابی میدانوں پر راج کرتا تھا۔ اس زمانے میں خشکی پر زندگی ابھی ابتدائی مراحل میں تھی، اس لیے بہت کم جانور ایسے تھے جو اس کے مقابلے کا حجم رکھتے۔ نتیجتاً یہ دیو قامت بچھو خشکی پر موجود چھوٹے آرتھروپوڈز جانوروں کا بے رحم شکاری تھا اور اسے شکار کی کوئی کمی نہیں ہوتی تھی۔ تاہم، ماہرین کا خیال ہے کہ پرائرکٹورُس گِیگاس صرف خشکی ہی نہیں بلکہ پانی میں بھی ایک خوفناک شکاری تھا، جہاں وہ مچھلیوں اور دیگر بڑے جانوروں کا شکار کر کے اپنی غذا حاصل کرتا تھا۔امریکا: فلوریڈا کی ریاست نے اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائر کر دیامقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، شیاؤمی نے تہلکہ مچا دیا خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پرائرکٹورس گِیگاس بچھا فوسل برطانیہ کی بایولوجی ایونٹِین دور پری ہسٹری
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
افغانستان میں کرپشن کی انتہا 50 کروڑ ڈالر کے طیارے 40 ہزار ڈالر میں فروخت11:58 AM, 14 Mar, 2021, بین الاقوامی, کابل : افغانستان کی فوج کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کے خریدے گئے 20 میں سے 16 ٹرانسپورٹ طیارے صرف چند سال ہی میں
Read more »
ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قیمت 187 روپے تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر کی قدر 41 پیسے اضافے سے 185.86 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے اضافے سے 187 روپے ہوگئی
Read more »
سندھ میں بارشوں اور سیلاب کے باعث آج مزید 14 ٹرینیں معطلکراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی 41 اپ 42 ڈاؤن قراقرم ایکسپریس اور 15 اپ 16 ڈاؤن کراچی ایکسپریس معطل رہے گی: ترجمان ریلوے
Read more »
حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرلیحارث رؤف نے کیریئر کے 41 ویں میچ میں 50 وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا، وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پچاس وکٹیں لینے والے دسویں پاکستانی بولر ہیں۔
Read more »
Balochistan issues red alert as Congo virus claims 16 livesThe Fatima Jinnah Hospital in Quetta has been inundated with 41 patients afflicted by the Congo virus this year, and tragically, 16 of them have lost their lives to the disease.
Read more »
اٹلی: جیل توڑ کر بار بار بھاگنے والا ’فرار کا بادشاہ‘41 سالہ قیدی 16 برس میں چار بار جیل سے فرار ہو چکا ہے
Read more »




