Beyond the Breaking News

برطانوی وزیراعظم کا پیر سے لاک ڈاؤن میں تبدیلیوں کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی وزیراعظم کا پیر سے لاک ڈاؤن میں تبدیلیوں کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی وزیراعظم کا پیر سے لاک ڈاؤن میں تبدیلیوں کا اعلان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی کرونا وائرس کا پھیلاو روکنے کےلیے گزشتہ دو ماہ کے زائد عرصے سے لاک ڈاون جاری ہے تاہم اب وزیر اعظم بورس جانسن نے لاک ڈاون کے قوانین میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کم کرنے کے تمام 5 ٹیسٹ پورے کئے، پیر سے 6 افراد تک باہر اکٹھا ہونے کی اجازت ہوگی لیکن اس دوران شہری دوسروں کے گھروں میں رات قیام کرنے سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کیساتھ پرائمری، نرسری اسکول پیر سے کھل سکتے ہیں اور 15 جون سے سیکنڈری اسکولز بھی کچھ وقت کیلئے کھولے جاسکتے ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ضروری دکانیں اور کار شوروم بھی پیر سے کھل سکتے ہیں، بورس جانسن نے کہا کہ ٹیسٹ اینڈ ٹریس کے تحت جن افراد سے رابطہ کیا جائے وہ خود کو آئسولیٹ کریں۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مزید کہنا تھا کہ آئسولیشن میں جانا ملکی آزادی کیلئے چھوٹی سی قیمت ہوگی۔ واضح رہے کہ برطانیہ میں کرونا وائرس کے باعث دو لاکھ 69 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 37 ہزار 800 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔.

تفصیلات کے مطابق دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی کرونا وائرس کا پھیلاو روکنے کےلیے گزشتہ دو ماہ کے زائد عرصے سے لاک ڈاون جاری ہے تاہم اب وزیر اعظم بورس جانسن نے لاک ڈاون کے قوانین میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کم کرنے کے تمام 5 ٹیسٹ پورے کئے، پیر سے 6 افراد تک باہر اکٹھا ہونے کی اجازت ہوگی لیکن اس دوران شہری دوسروں کے گھروں میں رات قیام کرنے سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کیساتھ پرائمری، نرسری اسکول پیر سے کھل سکتے ہیں اور 15 جون سے سیکنڈری اسکولز بھی کچھ وقت کیلئے کھولے جاسکتے ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ضروری دکانیں اور کار شوروم بھی پیر سے کھل سکتے ہیں، بورس جانسن نے کہا کہ ٹیسٹ اینڈ ٹریس کے تحت جن افراد سے رابطہ کیا جائے وہ خود کو آئسولیٹ کریں۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مزید کہنا تھا کہ آئسولیشن میں جانا ملکی آزادی کیلئے چھوٹی سی قیمت ہوگی۔ واضح رہے کہ برطانیہ میں کرونا وائرس کے باعث دو لاکھ 69 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 37 ہزار 800 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: لاطینی امریکہ وائرس کا نیا گڑھ، کراچی میں جمعرات سے اینٹی باڈی ٹیسٹ کا آغاز، نیوزی لینڈ کا آخری کورونا مریض ہسپتال سے فارغ - BBC Urduکورونا وائرس: لاطینی امریکہ وائرس کا نیا گڑھ، کراچی میں جمعرات سے اینٹی باڈی ٹیسٹ کا آغاز، نیوزی لینڈ کا آخری کورونا مریض ہسپتال سے فارغ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 55 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے۔ کراچی کے این آئی بی ڈی میں جمعرات سے کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کا آغاز متوقع ہے۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کے ہسپتالوں میں اب کورونا کا کوئی مریض نہیں بچا۔
مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا Karachi French Team Visits PlaneCrash Site Demands Complete Record A320 Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا چینی برآمد کی اجازت دینے پر وزیرعظم سے انکوائری کا مطالبہپیپلزپارٹی کا چینی برآمد کی اجازت دینے پر وزیرعظم سے انکوائری کا مطالبہ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریکورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریواشنگٹن: (ویب ڈیسک) طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی فوجیوں کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی جاری ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہسندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-06-15 05:38:56