صادق خان بھی کہہ چکے ہیں کہ میئر ہونے کے باوجود وہ اپنی اور اپنی بیٹیوں کی حفاظت کے لیے فکر مند ہیں
زبان سے بیماریوں کا پتہ لگانے والا اے آئی ماڈل تیاراسرائیلی فوج کی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 9 بچوں سمیت 15 افراد شہیدکپاس کی مجموعی پیداوار میں غیر معمولی کمی، درآمدی معاہدے مزید تیزبھارت میں مسلم کش فسادات؛ مسلم طالبعلم والد سمیت گرفتار، گھر بھی مسمارکراچی؛ دوران ہفتے فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان ہلاک، 36 زخمی سمیت 50 گرفتاردنیا کی واحد مخلوق جس میں جینیاتی معلومات تمام جانداروں سے زیادہ10 سالہ بچی نے ڈائنوسار کے قدموں کے نشان دریافت کرڈالےبرطانیہ میں 75 فیصد مسلمانوں نے کہا ہے کہ وہ...
سروے میں 16 فیصد مسلمانوں نے کہا کہ وہ حالیہ تشدد کی لہر پھوٹنے سے پہلے سے بھی خود کو یہاں ایسا ہی محسوس کرتے تھے۔ سروے میں حصہ لینے والے 75 فیصد مسلمانوں نے کہا کہ ان حالیہ فسادات کے بعد وہ برطانیہ میں خود کو اور اپنے اہل خانہ کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں اور اپنی جان و مال کی حفاظت کے لیے تشویش میں مبتلا ہیں۔
یاد رہے کہ برطانیہ میں حالیہ نسلی فسادات ایک نائٹ کلب میں ہونے والے چاقو حملے کے بعد شروع ہوا تھا جس میں 3 نوجوان لڑکیاں ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنگنا رناوت کمیلا ہیرس کی ٹرولنگ کرنے والوں پر برس پڑیںامریکی خود کو بڑا ماڈرن سمجھتے ہیں لیکن یہ بھارتیوں سے زیادہ دقیانوسی ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
ہاکی ٹیم کا مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہ ہونا مایوس کن ہے: توقیر ڈارہم کنویں میں گرچکے ہیں اور اب ہم اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچنے کو ایک کارنامہ سمجھتے ہیں: سابق اولمپیئن
مزید پڑھ »
پاکستان میں نجی بجلی گھروں کا مالک کون اور کتنا سرمایہ کمایا؟ حامد میر تفصیلات سامنے لے آئےآئی پی پیز میں 52 فیصد مالکان سرکاری ہیں اور باقی کے 48 فیصد کو کتنی کیپیسٹی کی مد میں چارجز اداکیے گئے: حامد میر
مزید پڑھ »
قائد اعظم نے بھارت میں اقلیتوں کا مستقبل 77 سال پہلے ہی دیکھ لیا تھا، صدر زرداریمودی کے دیس بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں، پاکستان ہمارا ملک ہے، مل کر اس کو مضبوط بنانا ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
مزید پڑھ »
کرینہ کپور اور سیف اپنے بچوں کی آیا کو کتنا معاوضہ دیتے ہیں؟سیف اور کرینہ ناشتے میں جو خود کھاتے ہیں اسٹاف کو بھی وہی دیتے ہیں، آیا کا انکشاف
مزید پڑھ »
ایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی دھمکیبرطانیہ، فرانس بھی ہر طرح کی صورتحال میں جوابی کارروائی کی تیاری کررہے ہیں، امریکی اہلکار
مزید پڑھ »