برطانوی حکومت نے غیرقانونی تارکین وطن کے داخلے کو روکنے کے لیے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے، نئے احکامات کے تحت مشتبہ افراد پر لیپ ٹاپ یا موبائل فون استعمال کرنے، سوشل میڈیا نیٹ ورکس تک رسائی حاصل کرنے پر پابندی عائد ہوگی۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت پرکیا گیا ہے، جب گزشتہ برس انگلش چینل کے ذریعے اس ملک میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے تارکین وطن کی تعداد میں اضافے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔
برطانوی حکومت نے ملک میں غیرقانونی تارکین وطن کے داخلے کو روکنے کے لیے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے، نئے احکامات کے تحت مشتبہ افراد پر لیپ ٹاپ یا موبائل فون استعمال کرنے، سوشل میڈیا نیٹ ورکس تک رسائی حاصل کرنے پر پابندی عائد ہوگی۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت پرکیا گیا ہے، جب گزشتہ برس انگلش چینل کے ذریعے اس ملک میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے تارکین وطن کی تعداد میں اضافے کی رپورٹس سامنے آئی ہے۔
تارکین وطن کی اسمگلنگ کرنے والے یہ کام سستے میں نہیں کرتے۔ ایک فرد کو شمالی افریقہ سے یورپ پہنچانے کے عوض 6 ہزار یورو وصول کیے جاتے ہیں۔ جنوبی ایشیا سے شمالی افریقہ کی جانب سفر کرنے والوں کو چند سو ڈالر سے 55 ہزار ڈالر تک ادائیگی کرنا پڑ سکتی ہے۔ پاکستان میں وسطی پنجاب کے کچھ اضلاع انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔ ان علاقوں میں کچھ دیہات میں آپ کو عالیشان مکانات نظر آئیں گے جہاں رہنے والے فخریہ طور پر لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ مکان ان کے یورپ میں مقیم بیٹوں کی کمائی سے بنے ہیں۔ یوں گاؤں کے دوسرے لوگوں میں بھی یہ خواہش پیدا ہوتی ہے کہ وہ بھی اپنے بیٹوں کو یورپ بھیجیں تاکہ راتوں رات ان کے دن بھی بدل جائیں، لیکن سب کی کہانی کا اختتام یکساں نہیں...
ایک کشتی کے راستے اٹلی پہنچنے کا ہے اور دوسرا راستہ جعلی دستاویزات تیار کر کے آذر بائیجان یا البانیہ یا کچھ ایسے ممالک سے ہوتے ہوئے یورپ پہنچنا ہے جن کے بارے میں یہ تاثر ہے کہ ان ملکوں کے ہوائی اڈوں پر امیگریشن میں سختی نہیں ہوتی۔ دونوں راستوں سے یورپ پہنچنے کی 100 فی صد ضمانت تو نہیں لیکن جانے والوں کے دماغوں پر یورپ جانے کا خواب اس قدر سوار ہوتا ہے کہ وہ ہر خطرہ مول لینے کو تیار ہو جاتے ہیں۔
اگر ہماری معیشت ٹھیک ہوتی اور تعلیم کا معیار اچھا ہوتا تو لوگ ملک چھوڑ کر نہ جاتے۔ معیشت تو انڈیا اور فلپائن کی بہتر ہے لیکن وہاں سے بھی لوگ تارکین وطن ہو رہے ہیں۔ یہ افراد زیادہ پڑھے لکھے یا ہنرمند نہیں تھے، کوئی 22 لاکھ، کوئی 25 لاکھ کوئی 30لاکھ روپے دے کر ملک سے گیا تھا۔ یونان حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تاحال کچھ لوگ گرفتار ہوئے اور کچھ لوگ بھاگ گئے، ان کے تانے بانے ترکی میں بھی ہیں اور لیبیا میں بھی ہیں، وہاں بھی ہمارے سفارت خانوں کو پتہ ہو گا کہ ان کا کیا...
تارکین وطن اسمگلنگ برطانیہ غیرقانونی داخلہ قوانین
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے نئی ضروریات لا%',SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے پابندیشد کی ساخت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے 'انویسمنٹ پلینز' کے لیے ضروریات کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتویاسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی کر دیا ہے اور نئے تاریخ کا اعلان 6 جنوری کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
جرمنی نے ترکی کو کردش مسلح گروپوں کے خلاف جنگ سے روکنے کے لیے وارننگ جاری کیجرمنی نے ترکی کو شام کے شمال میں کردش مسلح گروپوں کے خلاف فوجی کارروائی میں اضافہ کرنے سے روکنے کے لیے وارننگ جاری کی۔
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی نے اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دیآرمی چیف کی معاشی استحکام کے لیے حکومت کے اقدامات کی بھرپور حمایت کا پختہ عزم
مزید پڑھ »
مینارٹی کارڈ سے اقلیتی برادری کو گزر بسر میں مددوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتی برادری کے لیے منیارٹی کارڈ کے اعلان کا اعلان کیا، جس سے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
چین کا کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی کے منصوبے کا اعلانچینی وفد نے ایف پی سی سی آئی میں منعقدہ اجلاس میں میگا میڈیکل سٹی کے قیام کے منصوبے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »