برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستان میں کرکٹ کو جذبے سے بھرپور قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستان میں کرکٹ کو جذبے سے بھرپور قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

خوش قسمت ہوں جب انگلینڈ نے 2022 میں کافی عرصہ بعد پاکستان کا تاریخی دورہ کیا تو میں پاکستان میں موجود تھی: برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر زوئے وے کی جیونیوز سے خصوصی گفتگو

برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر زوئے وے نے کہا ہے کہ میں اپنی بہن کو دیکھ کر کرکٹ کی مداح بنی، اوول کرکٹ گراؤنڈ کے پاس رہنے کے بعد ایسا ہو نہیں سکتا کہ آپ کرکٹ کے مداح نہ ہوں۔

جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر زوئے وے نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ دیکھنا ہمیشہ سے جوش جذبے سے بھرپور رہا ہے، خوش قسمت ہوں کہ جب انگلینڈ نے 2022 میں کافی عرصہ بعد پاکستان کا تاریخی دورہ کیا تو میں پاکستان میں موجود تھی۔ انہوں نے کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے آنرز بورڈ کو دیکھ رہی تھی، انگلینڈ نے 2022 میں شاندار پرفارمنس دی تھی۔

زوئے وے کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں پاکستان کے بہت شائقین موجود ہیں، انگلینڈ سے تقریباً ڈیڑھ سو شائقین پاکستان پہنچے ہیں، انگلینڈ کے شہری پاکستان کرکٹ کی محبت میں پہنچے ہیں، انگلینڈ کے شہری جب واپس جائیں گے تو پاکستان کو مزید بہتر سمجھ کر جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کئی غیرملکی شائقین کرکٹ کو میں نے کرکٹ دیکھتے دیکھتا ہے، انگلینڈ کرکٹ کے سپورٹرز کی بارمی آرمی بھی پاکستان پہنچی اور دوستانہ کرکٹ میچ بھی کھیلا۔ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقاد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم کو ڈراپ کیوں کیا سابق انگلش کپتان بھی پی سی بی پر برہمبابراعظم کو ڈراپ کیوں کیا سابق انگلش کپتان بھی پی سی بی پر برہماپنی ٹوئٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے کو بیوقوفانہ قرار دیدیا
مزید پڑھ »

پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردیدپی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردیدبرطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »

بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندبھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے لوگ کرکٹ کیلئے ایک طرح کی محبت رکھتے ہیں: الیکس فینشوےپاکستان اور انگلینڈ کے لوگ کرکٹ کیلئے ایک طرح کی محبت رکھتے ہیں: الیکس فینشوےبرمنگھم میں پاکستانی شرٹس انگلینڈ کی شرٹس سے زیادہ دکھائی دیتی ہیں: برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیدار الیکس فینشوے کی جیونیوز سے خصوصی گفتگو
مزید پڑھ »

PCB Champions Cup mentorerlere اہم کردار دیتا ہےPCB Champions Cup mentorerlere اہم کردار دیتا ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے شہروں میں مختلف اکیڈمیوں میں چیمپیئن شپ کپ کے منٹررز کو اہم کردار دیتے ہوئے انھیں کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے ذمہ دار بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

ثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا دلچسپ قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیاثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا دلچسپ قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیااداکارہ نے 2020 میں بالی وڈ کو چھوڑا اور 2021 میں مفتی انس سے شادی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:41:44