برطانیہ: فارمیسی منیجر نے چوروں کیلئے ’دیوارِ شرم‘ بنا دی

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ: فارمیسی منیجر نے چوروں کیلئے ’دیوارِ شرم‘ بنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

برطانیہ میں ایک فارمیسی کے منیجر نے چوروں کو میڈیکل اسٹور میں چوری کرنے سے روکنے کے لیے اپنے انوکھے اقدام سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ DailyJang

برطانیہ میں ایک فارمیسی کے منیجر نے چوروں کو میڈیکل اسٹور میں چوری کرنے سے روکنے کے لیے اپنے انوکھے اقدام سے سوشل میڈیا صارفین کیبرمنگھم کے علاقے سالٹلی میں موجود پاک فارمیسی کے منیجر واصف فاروق نے اپنے میڈیکل اسٹور میں ہونے والی مسلسل چوری کی وارداتوں سے تنگ آ کر چوروں کی شرم دلانے کے لیے ان کی تصاویر میڈیکل اسٹور کے باہر لگا کر ’دیوارِ شرم‘ بنا کر 16 سے زائد چوروں کی سرِعام تذلیل کی ہے۔

اس حوالے سے واصف فاروق نے برطانوی میڈیا کو بتایا ہے کہ میرا یہ اقدام کارآمد ثابت ہوا کیونکہ چور یہاں سے چوری کیے ہوئے سامان کی ادائیگی کے لیے میڈیکل اسٹور واپس آ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دکاندار نے تنگ آ کر چوروں کی تصاویر سے ’دیوار شرم‘ بنا دیدکاندار نے تنگ آ کر چوروں کی تصاویر سے ’دیوار شرم‘ بنا دیبرمنگھم: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں فارمیسی کے مالک نے آئے دن چوری سے تنگ آ کر نقب زنوں کو شرم دلانے کے لئے ’دیوارِ شرم‘ (وال آف شیم) بنا دی ہے جس پر سی سی ٹی وی فوٹیج سے سکرین شاٹ لے کر انہیں دکان کے بیرونی حصے پر چسپاں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے ہراسانی کیس میں ملزم پر جرمانہ کر دیاصدر عارف علوی نے ہراسانی کیس میں ملزم پر جرمانہ کر دیاسکھر ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی خاتون کو ائیرپورٹ منیجر نے مبینہ طور پر ہراساں کیا تھا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے قائدین کو فون، عید کی مبارکباد دیوزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے قائدین کو فون، عید کی مبارکباد دیشہباز شریف نے آصف زرداری، بختاور اور آصفہ کیلئے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

خواتین کیلئے چوڑیوں کے 80 ہزار سیٹ اور مہندی گورنرہاؤس پہنچا دی گئیخواتین کیلئے چوڑیوں کے 80 ہزار سیٹ اور مہندی گورنرہاؤس پہنچا دی گئیکراچی : حیدر آباد سے خواتین کیلئے 80 ہزار چوڑیوں کے سیٹ اور مہندی گورنرہاؤس پہنچا دی گئی، افطار کے بعد سے خواتین کو چوڑیاں پہنائی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 20:07:07