برطانوی شاہی جوڑے کے بعد ہالینڈ کی ملکہ کا بھی پاکستان آنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی شاہی جوڑے کے بعد ہالینڈ کی ملکہ کا بھی پاکستان آنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

برطانوی شاہی جوڑے کے بعد ہالینڈ کی ملکہ کا بھی پاکستان آنے کا اعلان Queen Netherlands Announced Visit Pakistan UNSGSA NLatEU NLmissionOECD DutchMFA ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov

تفصیلات کےمطابق پاکستان ایک اور شاہی مہمان کے استقبال کے لیے تیار ہے، نئے شاہی مہمان کی آمد کے سلسلے میں تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہالینڈ کی ملکہ کوئن میکسیما 25 سے 27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی۔ ملکہ میکسیما اقوام متحدہ کی خصوصی ترجمان برائے مالیاتی ترقی کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کررہی ہے ، ملکہ میکسیما پاکستان کی دعوت پر دورہ کررہی ہیں اور شاہی محل نے ان کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ملکہ میکسیما دورہ پاکستان کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت مختلف سرکاری و نجی سیکٹرز کے وفود اور مالیاتی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گی۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پاکستان کا 14 سے 18 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالینڈ کی ملکہ کے دورےکا شیڈول جاری,ملکہ میکسیما 25 نومبر کو پاکستان آئیں گی:ترجمان دفتر خارجہہالینڈ کی ملکہ کے دورےکا شیڈول جاری,ملکہ میکسیما 25 نومبر کو پاکستان آئیں گی:ترجمان دفتر خارجہہالینڈ کی ملکہ کے دورےکا شیڈول جاری,ملکہ میکسیما 25 نومبر کو پاکستان آئیں گی:ترجمان دفتر خارجہ Holland Princess DutchQueen 3DaysVisitPakistan November Maxima ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کے دورے کا شیڈول جاری، 25 نومبر کو پاکستان آئیں گیہالینڈ کی ملکہ میکسیما کے دورے کا شیڈول جاری، 25 نومبر کو پاکستان آئیں گی
مزید پڑھ »

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کے دورے کا شیڈول جاری، 25 نومبر کو پاکستان آئیں گیہالینڈ کی ملکہ میکسیما کے دورے کا شیڈول جاری، 25 نومبر کو پاکستان آئیں گیہالینڈ کی ملکہ میکسیما کے دورے کا شیڈول جاری، 25 نومبر کو پاکستان آئیں گی Read News QueenMáxima Holand QueenMaximaVisitsPakistan ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن کو دھچکا، بڑی سیاسی جماعت کا پلان بی سے لاتعلقی کا اعلانمولانا فضل الرحمن کو دھچکا، بڑی سیاسی جماعت کا پلان بی سے لاتعلقی کا اعلاناسلام آباد  (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران
مزید پڑھ »

شہزادی میگھن کو برطانوی شہریت تاحال نہ مل سکی لیکن کون کونسی شرائط ہیں جو پوری کرنا پڑتی ہیں؟ تفصیلات منظرعام پرشہزادی میگھن کو برطانوی شہریت تاحال نہ مل سکی لیکن کون کونسی شرائط ہیں جو پوری کرنا پڑتی ہیں؟ تفصیلات منظرعام پرلندن (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کی بہو شہزادی میگن مارکل اب تک برطانوی شہریت حاصل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:21:53