نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا. DailyJang
اسلام آ باد نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا.عمران خان پر القادر ٹرسٹ کیس میں مبینہ کرپشن کا الزام ہے،ذرائع کے مطابق نیب نے جمعرات کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیااہم خبریں سے مزید.
اسلام آ باد نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا.عمران خان پر القادر ٹرسٹ کیس میں مبینہ کرپشن کا الزام ہے،ذرائع کے مطابق نیب نے جمعرات کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیااہم خبریں سے مزیدپاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیے جانے پر جمائما کا ردعملجمائما نے عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دینے کے حکم سے متعلق برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد نیب آج سے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کرے گااسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد نیب آج سے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کرے گا۔
مزید پڑھ »