برطانیہ میں10 ہفتوں بعد اسکول کھل گئے،والدین کا بچوں کوبھیجنے سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں10 ہفتوں بعد اسکول کھل گئے،والدین کا بچوں کوبھیجنے سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

برطانیہ میں10 ہفتوں بعد اسکول کھل گئے،والدین کا بچوں کوبھیجنے سے انکار UK CoronaVirus LockDown Eased SchoolsReopened ParentsRefused SendChildren InfectiousDisease Risk GOVUK

برطانوی حکومت نے گزشتہ روز لاک ڈاون میں نرمی کرنے کا اعلان کیا تھا جس میں اسکولوں کا کھولا جانا بھی شامل تھا، کچھ علاقوں میں مقامی انتظامیہ اور ٹیچرز یونین کی جانب سے تحفظات کے اظہار کی وجہ سے بہت کم تعداد میں بچوں کو اسکول آنے کا موقع دیا گیا ہے۔برطانوی ادارے نے مختلف علاقوں کے سروے کی بنیاد پر رپورٹ کیا کہ بہت سے والدین کی جانب سے بچوں کو اسکول بھیجنے سے گریز کی وجہ سے حاضری چھیالیس سے پچاس

فیصد کم رہی جبکہ پچیس فیصد ٹیچرز اپنی یا اہل خانہ کے بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اسکول نہیں پہنچے۔بچوں کو کلاسوں میں ایس او پیز کے مطابق فاصلے پر بٹھایا گیا اور کلاس روم میں بچوں کی تعداد کم رکھنے کے لیے کلاسوں کو تقسیم بھی کیا گیا۔انگلینڈ میں اسکول کھل گئے مگر ویلز میں اسکول کھولنے کی کوئی تاریخ نہیں دی گئی ہے جبکہ اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ نے اگست میں اسکول کھولنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں نسل پرستی عروج پر، افسوسناک واقعہسیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں نسل پرستی عروج پر، افسوسناک واقعہلندن : امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں بھی نسل پرستی عروج پر پہنچ گئی، برطانوی پولیس نے لاک ڈاوٗن کے نام پر سیاہ فام ایمبولینس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے بعد ملکہ برطانیہ پہلی بار منظرِ عام پرلاک ڈاؤن کے بعد ملکہ برطانیہ پہلی بار منظرِ عام پرملکہ برطانیہ کورونا وائرس کی وجہ سے پرنس فلپ کے ساتھ ونڈسر پیلس میں خود ساختہ تنہائی میں رہ رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا 15 جون سے اسکول کھولنے کا مطالبہآل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا 15 جون سے اسکول کھولنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »

امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعامریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 15:28:07