یر غمال بہت سے افراد کا تعلق مختلف ممالک سے ہے، جن کے بارے میں اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ انہیں سرنگوں اور دیگر مقامات پر رکھا گیا ہے۔
حماس کی حراست میں موجود یرغمالیوں کو بچانے کے لیے برطانوی اسپیشل ایئر اسکواڈ نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ممکنہ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ حماس کی جانب سے یر غمال بنائے افراد میں بہت سے افراد کا تعلق مختلف ممالک سے ہے، جن کے بارے میں اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ انہیں سرنگوں اور دیگر مقامات پر رکھا گیا ہے۔ رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ 2011 سے لے کر اب تک اسپیشل فورسز نے تین ریسکیو مشنز پر کام کیا ہے۔ یہ کارروائیاں کینیا، نائجیریا اور یمن میں کی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنگ کا خطرہ: ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئےحماس ملٹری ونگ کے ترجمان کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے رہائی مل سکتی ہے
مزید پڑھ »
جنگ کا خطرہ: ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئےحماس ملٹری ونگ کے ترجمان کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے رہائی مل سکتی ہے
مزید پڑھ »
نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف کرانے کی تجویزاسلام آباد : آئی ایم ایف کی تجویز پر ملک بھر کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا

برطانوی اداکار رض احمد کا غزہ پر اسرائیلی بمباری بند کروانے کا مطالبہپاکستانی نژاد برطانوی اداکار رِض احمد نے اسرائیلی حملوں کی شدید ردعمل دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے شہریوں پر اسرائیل کی اندھا دھند بمباری بند کروائی جائے۔
مزید پڑھ »