بروس لی کی شناخت استعمال کرنے کے خلاف ان کی بیٹی عدالت پہنچ گئی DaughterOfBruceLee FiledCase RealKungfuChain ShanghaiCourt ChineseFastFood
ایک فوڈ چین پر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق بروس لی کی بیٹی شینون لی جو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں قائم بروس لی انٹرپرائزر نامی کمپنی کی مالک ہیں نے شنگھائی کی عدالت میں مشہور فوڈ چین ریئل کنگ فو پر 21 کروڑ یوآن ہرجانے کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فوڈ چین ان کے والد کی تصویر استعمال کرنا بند کرے اور اسے بغیر اجازت استعمال کرنے کے عوض ہرجانے کے ساتھ مقدمے پر آنے والے اخراجات کی رقم بھی ادا کرے۔ شینون لی نے مزید کہا کہ ریئل کنگ فو 90 دن میں واضح کرے کہ...
نہیں۔ میڈیا کے مطابق ریئل کنگ فو نامی یہ فوڈ چین 1990 میں قائم کی گئی تھیاور چین کے 57 شہروں میں اس کے آوٹ لیٹس ہیں۔ ریئل کنگ فو کے لوگو ں میں پیلے کپڑوں میں ملبوس ایک مرد بنا ہوا ہے جو بروس لی کے مخصوص انداز میں کھڑا ہے۔دوسری جانب ریئل کنگ فو نے کہا ہے کہ وہ اس قانونی چارہ جوئی سے حیران ہیں کیوں کہ وہ گزشتہ 15 برسوں سے یہ لوگو استعمال کر رہے ہیں۔واضع رہے کہ بروس لی ماضی کے مشہور اداکار اور مارشل آرٹ کے ماہر تھے۔ وہ 1973 میں صرف 32 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ بروس لی کو آج بھی ان کی مشہور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتسردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت Masood__Khan
مزید پڑھ »
سردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتسردار مسعود کی کنٹرول لائن میں جنگ بندی کی بلااشتعال بھارتی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت Read News LOCFiring CeaseFire Condemned
مزید پڑھ »
بے نظیرچاروں صوبوں کی زنجیر،شہید کرکے زنجیرتوڑنے کی سازش کی گئی،بلاول بھٹوکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
شجاع نواز کی کتاب کی تقریب رونمائی کیوں نہ ہو سکی؟بی بی سی سے گفتگو میں مصنف شجاع نواز نے کہا ہے کہ ’میں ایسا کچھ نہیں کہنا چاہتا جس سے قیاس آرائیوں میں اضافہ ہو، یہ جواب صرف فوج دے سکتی ہے۔‘
مزید پڑھ »
بھٹو کی پنکی سےعوام کی بی بی بننے کا سفرزمانہ طالبعلمی سے وزارت عظمیٰ کے 2 ادوار اور لیاقت باغ کے آخری جلسے تک ایک نظر SamaaTV BenazirBhutto
مزید پڑھ »