برگر میں چوہوں کے فضلے کے ذرات ملنے پر میکڈونلڈز پر جرمانہ عائد Detail News: McDonald Burger fined
"واضح خطرہ" قرار دیا ہے۔فاسٹ فوڈ ریستوران"میکڈونلڈز" کی ایک برانچ کو اس وقت 5 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا جب گاہک نے برگر میں چوہوں کے فضلے کے ذرات دیکھے اور شکایت کی تو ریسٹورنٹ میں بڑے پیمانے پر چوہوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔ 5 لاکھ پاؤنڈ 6 لاکھ 25 ہزار ڈالر بنتے ہیں۔ صحت حکام نے اسے صحت عامہ کے خطرناک قرار دیاnگاہک، جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، نے مشرقی لندن کے لیٹن اسٹون میں موٹرسائیکلوں کے آرڈرنگ سلاٹ سے آرڈر کرنے کے بعد اپنے برگر کے ریپر کے اندر چوہوں کی مینگنیاں موجود...
گئی تھیں۔ یہ مینگنیاں کھانے کی تیاری کے مقامات، کھانا پکانے کے اہم علاقوں اور گرم کھانے کے ذخیرہ کرنے والی جگہوں پر بھی موجود تھیں۔والتھم فاریسٹ بورو کونسل اس ہفتے میکڈونلڈز کو حفظان صحت کے تین جرائم میں قصوروار پائے جانے کے بعد عدالت میں لے گیا تھا۔جس گاہک نے سب سے پہلے یہ مسئلہ اٹھایا اس کے بارے میں کہا گیا کہ اس نے اپنا آدھا برگر ختم کر لیا تھا۔ اس دوران اس نے کھانے کے ریپر کے اندر دیکھا تو محسوس کیا کہ اس میں چوہے کی مینگنیاں موجود ہیں۔اس کے بعد گاہک نے والتھم فاریسٹ کونسل کو شکایت کردی تھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرق وسطی میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل - ایکسپریس اردوپاکستانی مسافروں کے لیے نسوار بیرون ملک لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے
مزید پڑھ »
ارشد شریف کی یاد میں تقریب : صحافیوں نے جاوید لطیف کو گھیرلیاآزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں ہونے والے سیمینار میں ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کو صحافیوں نے گھیر لیا
مزید پڑھ »
چڑیا گھر سیر کو آیا بچہ شیر کا شکار ہو گیافلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں میں خان یونس کے مقام پر ایک چڑیا گھر میں ایک شیرنے بچے کو مار ڈالا۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کے انعقاد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوعپاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کے انعقاد کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ،تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم نے سپریم کورٹ میں
مزید پڑھ »