بزدار کا کلہ مضبوط متبادل کا متبادل لاموجود

پاکستان خبریں خبریں

بزدار کا کلہ مضبوط متبادل کا متبادل لاموجود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

بزدار کا کلہ مضبوط، متبادل کا متبادل لاموجود عثمان بزدار کا کلہ بھی مضبوط ہے۔ سرجھکائے اچھے دنوں کا انتظار کیجئے javeednusrat UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI GOPunjabPK

ہیں۔ہر پل کی خبر دینے والا الیکٹرانک میڈیا ہمارے ہاں 2002میں وارد ہوا تھا۔ عدلیہ تحریک نے اسے ’’عوام کی اُمنگوں کا ترجمان‘‘ بنایا۔ اس ’’ترجمان‘‘ نے انتہائی تن دہی سے 2008کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی حکومتوں کے دوران یہ پیغام پھیلایا کہ سیاست دانوں کی اکثریت خود غوض افراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ ہمہ وقت اپنے اثرورسوخ کو بے دریغ انداز میں استعمال کرتے ہوئے مال کمانے کی ہوس میں مبتلا رہتے ہیں۔ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔اپنے وطن کو سنوارنے کی انہیں ہرگز فکر نہیں۔اسی باعث بیرون ملک...

عمران حکومت کو مگر اپنے اختیار پر بہت مان تھا۔گندم کی فصل تیار ہوتے ہی ذخیرہ اندوزی کے تدارک کے لئے سخت گیر قوانین کا اعلان ہوا۔ تحریک انصاف کی ’’ٹائیگر فورس‘‘ سے یہ امید بھی باندھی گئی کہ وہ ذخیرہ ہوئی گندم کی رضا کار’’مخبروں‘‘کی طرح نشاند ہی کریں گے۔ مقامی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کے لئے طے ہوئے اہداف ہر صورت پورا کرنے کے احکامات ملے۔ان احکامات پر شدت سے عمل کرتے ہوئے پنجاب کے تقریباََ ہر بڑے قصبے اور دیہات میں نامی گرامی ’’چوہدریوں‘‘ کے ڈیروں پر چھاپے بھی پڑے۔ ان کی مؤثر...

سید فخر امام کو مجھ جیسے شہری زراعت سے جڑی کوئی بات سکھا نہیں سکتے۔ ان کی تقریر محتاط ترین الفاظ میں یہ اعتراف کرتی سنائی دی کہ اس برس بھی ’’آٹے کا بحران‘‘رونما ہوسکتا ہے۔اس کے تدارک کے لئے گندم غیر ممالک سے درآمد کرنا ہوگی۔ عالمی منڈی میں اگرچہ اس کی قیمت ہمارے ہاں سرکاری طورپر طے ہوئے نرخ سے کہیں زیادہ ہے۔ویسے بھی جو گندم حکومتی کارندوں نے ریاستی اختیار کو بھرپور انداز میں استعمال کرتے ہوئے 1400روپے فی من کے حساب سے اٹھائی تھی اب بازار میں 1800سے 2000روپے فی من بک رہی ہے۔گندم کی برداشت کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، ذلفی بخاری کا تنقید پر ردِ عملاپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، ذلفی بخاری کا تنقید پر ردِ عملاپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، ذلفی بخاری کا تنقید پر ردِ عمل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ -جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ -بغداد: ایران کے وزیر جارجہ جواد ظریف فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں قتل کے بعد پہلی عراق پہنچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ عراق کے دوران ایرانی وزیر خارجہ بغداد کے اس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقام پر گئے جہاں رواں سال جنوری میں جنرل سلیمانی اور ان …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:52:57