لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو وزیراعظم عمران خان نے مبینہ
طور پر ڈائریکٹر حج تعینات کر دیا ہے ، اس خبر کی حقیقت اب کھل کر سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق یہ جھوٹی اور بے بنیاد افواہیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے صحافی ” فہیم اشرف “ نے اس خبر پر تحقیق کرتے ہوئے اس کی اصل حقیقت ڈھونڈ نکالی ہے جس کے بارے میں انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر تفصیلات جاری کی ہیں ۔ صحافی کا کہناتھا کہ کل سے ایک بڑی خبر ڈسکس ہو رہی ہے کہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو وزیراعظم نے ڈائریکٹر حج تعینات کر دیا ہے،ساتھ ہی طرح طرح کی باتیں بھی کی جارہی ہیں تاہم جب میں نے یہ پوسٹیں دیکھیں کہ اس پر نامی گرامی صحافیوں نے ٹویٹس بھی کر رکھی تھیں اور یہ واٹس ایپ پر بھی شیئر ہو رہی تھیں...
سیکریٹری نے بتایا کہ ڈائریکٹر کی تعیناتی کیلئے دس افراد کے انٹرویو ہوتے ہیں ان میں سے ٹاپ تھری کے نام وزیراعظم کو بھجوائے جاتے ہیں اور پھر اس میں سے تعیناتی کی جاتی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق پی سی بی کے ساتھ منسلک ہو گئےسابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز اسپنر ثقلین مشتاق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ منسلک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
بھارت معروف اداکارہ پریکشا مہتا نے پھندا لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیاممبئی: (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ پریکشا مہتا نے گلے میں پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے، آنجہانی اداکارہ کی عمر صرف 25 سال تھی۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
مزید پڑھ »
عید الفطر، لیاری کے بچوں نے فٹبال چھوڑ کر کھلونا پستول تھام لیکراچی : عید الفطر کے موقع پر لیاری کے بچوں نے فٹبال کو چھوڑ کھلونا پستول سے کھیلنا شروع کردیا۔
مزید پڑھ »
کرونا کی عالمگیر وبا کے ہاتھوں اموات ساڑھے 3 لاکھ سے تجاوز کر گئیںنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 52 ہزار 295 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 56 لاکھ 89 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »