بشری بی بی: کھانے میں زہر دیے جانے کے الزام پر حکومت کی عمران خان کی اہلیہ کو اپنی مرضی کی جگہ سے معائنہ کروانے کی پیشکش

پاکستان خبریں خبریں

بشری بی بی: کھانے میں زہر دیے جانے کے الزام پر حکومت کی عمران خان کی اہلیہ کو اپنی مرضی کی جگہ سے معائنہ کروانے کی پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ سب جیل قرار دیے گئے ان کے بنی گالہ کے گھر میں انھیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تاہم پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔

کھانے میں ’زہر‘ دیے جانے کا الزام، حکومت کی بشریٰ بی بی کو اپنی مرضی کی جگہ سے معائنہ کروانے کی پیشکشپاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ سب جیل قرار دی گئی بنی گالہ کی رہائش گاہ میں انھیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انھوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے کھانے میں محلول ملائے جانے کی اطلاع انھیں جیل میں بھی کسی نے دی تھی لیکن وہ اس شخص کا نام نہیں بتائیں گی۔ دوسری جانب اس حوالے سے پاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’بشریٰ بی بی کو ہدف بنانے کا واحد مقصد عمران خان کو توڑنا اور انھیں جھکنے پر مجبور کرنا ہے۔‘ عمران خان کی جانب سے بشریٰ بی بی کا علاج اور معائنہ شوکت خانم سے کروانے کے مطالبے پر پنجاب کی وزیرِ اطلاعات اعظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ’وہ جہاں سے چاہیں اپنا معائنہ کروائیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔‘

اڈیالہ جیل سے بنی گالہ تک: سب جیل کیا ہوتی ہے اور کیا بشریٰ بی بی کو خلاف قانون یہ سہولت فراہم کی گئی ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتواٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتپی سی بی کی جانب سے ڈیرن سیمی کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، رپورٹس
مزید پڑھ »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدبھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

خاتون اور نومولود پوتی کا بہیمانہ قتل، لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئےخاتون اور نومولود پوتی کا بہیمانہ قتل، لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئےبھارت کی ریاست کرناٹک میں خاتون اور ان کی نومولود پوتی کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئے۔
مزید پڑھ »

عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد:   اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات...
مزید پڑھ »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو اسلام آباد کی سیشن کورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ضمانت کی درخواستوں میں سابق...
مزید پڑھ »

فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشاففرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 16:36:31