بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظور

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

عدالت نے بشریٰ بی بی کی 3 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی

ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب حاضری سے استثنا نہیں ملے گا۔بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔

دورانِ سماعت عدالت نے بشریٰ بی بی کی آج عدالت حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کو 3 ہفتوں کی حفاظتی ضمانت دے دی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر درخواست گزار پیش ہوں، استثنا کی درخواست منظور نہیں کریں گے۔ وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ہم نے اس لیے استثنا کی درخواست دی ہے کہ وہ بیمار ہیں۔ انہیں سیریس ہیلتھ ایشو ہے، اس وجہ سے عدالت نہیں آ سکتیں۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اس بار آپ کی استثنا کی درخواست منظور کرتے ہیں، آئندہ سماعت پر پھر استثنا کی درخواست منظور نہیں کریں گے۔عدالت نے بشریٰ بی بی کو 23 دسمبر تک حفاظتی ضمانت دے دی۔Nov 17, 2024 09:53 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس، خیبرپختونخوا کے سابق پولیس اہلکار کو رہا کرنے کا حکمریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس، خیبرپختونخوا کے سابق پولیس اہلکار کو رہا کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی، استغاثہ کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کرسکی، فیصلہ
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »

توشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیتوشہ خانہ2 کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکیعدالت نے آئندہ سماعت پر عدم حاضری پر ملزمہ بشریٰ بی بی کی ضمانت خارج ہونے کا نوٹس جاری کر دیا
مزید پڑھ »

’’انصاف تو ہے ہی نہیں‘‘بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں’’انصاف تو ہے ہی نہیں‘‘بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیںجو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے، کسی جج کو نظر نہیں آتا؟ میں اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی، بشریٰ بی بی
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو؛ عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دور، کیس سماعت کیلیے مقرر کرنیکی ہدایتتوشہ خانہ ٹو؛ عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دور، کیس سماعت کیلیے مقرر کرنیکی ہدایتبشریٰ بی بی عورت تھیں تو تب ضمانت بنی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا بشریٰ بی بی ضمانت کا حوالہ
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:17:04