بشریٰ بی بی کی جیل سے رہائی بغیر ڈیل کے میرٹ پر ہوئی، ذرائع

Imran Khan خبریں

بشریٰ بی بی کی جیل سے رہائی بغیر ڈیل کے میرٹ پر ہوئی، ذرائع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ایک باخبر ذریعے نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ عدالت سے ضمانت ملنے پر انہیں کسی اور کیس میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔

فوٹو فائل

ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کو میرٹ پر ضمانت دی گئی اور یہ حکام کا فیصلہ تھا کہ انہیں کسی اور کیس میں دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے۔ بشریٰ بی بی کی رہائی کو عمران خان ​​اور ان کی فیملی کیلئے بڑے قانونی ریلیف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ عمران خان بار بار شکایت کر چکے ہیں کہ ان کی اہلیہ کو غیر منصفانہ طور پر گرفتار کیا گیا اور انہیں دباؤ میں لانے کیلئے خاتون کو مختلف مقدمات میں گھسیٹا جا رہا ہے۔

اپنی رہائی کے بعد سے بشریٰ بی بی سب کی توجہ کا مرکز ہیں۔ وہ کیا کریں گی؟ کیا وہ پارٹی سیاست کی قیادت کریں گی، ہنگامہ خیزی اور اسٹیبلشمنٹ مخالف پالیسیوں پر عمل کریں گی یا خاموش رہنے کو ترجیح دیں گی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟بشریٰ بی بی کے لیےالگ کمرہ اور خصوصی اسٹاف کا اہتمام کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیںبشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیںذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی ، ان کا شوکت خانم اسپتال میں چیک اپ کا امکان ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کو جیل سے نکال کر پختونخوا لانے کیلیے پورا زور لگاؤں گا، علی گنڈاپورعمران خان کو جیل سے نکال کر پختونخوا لانے کیلیے پورا زور لگاؤں گا، علی گنڈاپوربشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نہیں کی، ان سے مشاورت ہوتی رہتی ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کا قیام، اراکین اسمبلی کے وزیراعلیٰ ہاؤس بغیر اجازت داخلے پر پابندیبشریٰ بی بی کا قیام، اراکین اسمبلی کے وزیراعلیٰ ہاؤس بغیر اجازت داخلے پر پابندیبشری بی بی کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں علی امین گنڈا پور سے ملاقات
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں ہیں: جیل حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادیبشریٰ بی بی خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں ہیں: جیل حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادیملاقاتوں پر پابندی ختم ہوتے ہی ایس او پیز کے تحت بشریٰ بی بی کی ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا: رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 23:10:46