بشریٰ بی بی عمران خان کو بند گلی میں لے گئیں: فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ بی بی عمران خان کو بند گلی میں لے گئیں: فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت عمران خان کو بند گلی میں لے گئی۔ DailyJang

ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کا یہ کہنا غلط ہے کہ پردہ دار بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی حکومتی معاملات میں مداخلت کرتی تھیں، میڈیا مینجمنٹ کرتی تھیں، پنجاب کے معاملات میں ان کی مداخلت کی تفصیل بہت طویل ہے۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ سلیم صافی اور حامد میر کے پروگرام میں جانے والے پر بشریٰ بی بی فون کر کے ڈانٹ ڈپٹ کرتی تھیں کہ آپ وہاں گئے کیوں؟ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کہتی تھیں کہ ان لوگوں یعنی حامد میر اور سلیم صافی کو بین کرو، ان کے پروگرام میں نہیں جانا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچھ ساسوماں اور کچھ داماد کورٹس بن گئیں سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی عمران خان شرپسند ہیں وہ اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے : اعوانکچھ ساسوماں اور کچھ داماد کورٹس بن گئیں سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی عمران خان شرپسند ہیں وہ اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے : اعوان03:48 PM, 26 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : عمران خان کی سابق مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلانفردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلانلاہور : فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا اور کہا عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کےخلاف مقدمہ درجبشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کےخلاف مقدمہ درجعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر بھی ملزم نامزد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 06:02:39