بشریٰ انصاری کو کس بالی وڈ سپراسٹار کے ماں کی کردار کی آفر ہوئی؟

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ انصاری کو کس بالی وڈ سپراسٹار کے ماں کی کردار کی آفر ہوئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا کہ انھیں پڑوسی ملک بھارت کی فلم نگری سے کام کی آفر ہوئی تھی، انھیں بالی وڈ کے بہت بڑے سپر اسٹار کی ماں کا کردار نبھانا تھا۔

نجی چنیل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ بشریٰ کا پورا گھرانہ موسیقی سے لگاؤ رکھتا تھا اور اب بھی رکھتا ہے، 9 برس کی عمر میں ٹی وی پروگرام میں پہلا گانا گانے کا موقع ملا معین اختر اور عمر شریف کے حوالے سے بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ان دونوں لیجنڈری اداکاروں کی صلاحیتوں اور شخصیت کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیراعظم کوعلاج کیلیے بیرون ملک جانے سے روک دیابنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیراعظم کوعلاج کیلیے بیرون ملک جانے سے روک دیاخالدہ ضیا کو 2008 میں کرپشن کے الزامات پر 17 سال قید کی سزا ہوئی تھی
مزید پڑھ »

پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستان کرنسی نے ستمبر کے مہینے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ڈالر کی غیر قانونی تجارت، اسمگلنگ، سٹے بازی کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:50:41