بعض عرب مملک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہو

پاکستان خبریں خبریں

بعض عرب مملک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے میں اسرائیلی حکومت کی ناکامی کا اعتراف بھی کرلیا

بعض عرب مملک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہواسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے میں اسرائیلی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ بعض عرب سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں اپنے آپ کو اور باقی حکام کو 7 اکتوبر کے حوالے سے ناکامی کا ذمہ دار ٹھہراتا ہوں۔

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ واضح ناکامیاں تھیں اور سب سے پہلے حکومت کی ناکامی تھی، کیونکہ حکومت کی اولین ذمہ داری لوگوں کی حفاظت کرنا ہے، اور ہمیں یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ عوام کو تحفظ فراہم نہیں کیا گیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ “جنگ ختم ہونے کے بعد ہمیں مکمل تحقیقات کرنی ہوں گی، یہ کیا ہوا، کیسے ہوا، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اب ہمارا مقصد ایک ہے فتح حاصل کرنا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں: حماساسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں: حماساسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں: حماسغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے واضح طور پر کہا ہے کہ غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو معاہدے پر اتفاق نہیں کریں گے۔دوسری جانب اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف...
مزید پڑھ »

امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیاامریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیایقین دلاتے ہیں کہ عالمی برادری کی غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کیلئے طریقہ کاربنانے میں ناکامی مزید خلاف ورزیوں کا سبب بنے گی: سعودی عرب
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہفلسطینوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جانے ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار، رفح پر حملے شروع کر دیےاسرائیل کا جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار، رفح پر حملے شروع کر دیےحماس کی تجاویز ہمارے نکات سے بہت دور ہیں، اسرائیل مزید مذاکرات کے لیے ایک ورکنگ وفد بھیجے گا: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:06:57