بغیرپاسپورٹ اور ویزے کے پاکستان میں داخلے کی روایت اب ختم ہونے جا رہی ہے: خواجہ آصف

Afghanistan خبریں

بغیرپاسپورٹ اور ویزے کے پاکستان میں داخلے کی روایت اب ختم ہونے جا رہی ہے: خواجہ آصف
Khawaja AsifPmln
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد دہشتگردی کو فروغ ملا، اس وقت ساری دہشتگردی افغان سرزمین سے ہو رہی ہے: وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بغیرپاسپورٹ اور ویزے کے پاکستان میں داخلے کی روایت اب ختم ہونے جارہی ہے، ہم نے اپنے آپ کومحفوظ کرنا ہے، یہ کراسنگ پوائنٹس پاکستان کو غیر محفوظ کر رہے ہیں۔

جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان ہمسایہ ممالک ہیں، ان کے تاریخی مذہبی تعلقات ہیں لیکن افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد دہشتگردی کو فروغ ملا، اس وقت ساری دہشتگردی افغان سرزمین سے ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں فارمل بارڈرز ہیں اور پاسپورٹ دکھا کے کراس کیا جاتا ہے، افغانستان سے تیل کھاد سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ سے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، اب پاکستان ان بارڈرز کو انٹرنیشنل بارڈر بنائے گا، وہاں سے آنے والی تمام ٹریفک کو پاسپورٹ اور ویزے کے بعد ہی داخلے کی اجازت ہوگی۔وزیر دفاع نے کہا کہ پچھلے فوجی آپریشنز ناکام نہیں تھے، آپریشنز کے بعد سویلین حکومتوں کو جوکردار ادا کرنا تھا وہ ادا نہیں...

خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری بار بار درخواست کے باوجود افغان حکومت کو جس طرح کا تعاون کرنا چاہیے وہ نہیں کر رہی، جس طرح چین، ایران، بھارت کے ساتھ بارڈر ہے افغانستان کے ساتھ بھی ویسا ہونا چاہیے۔ ان کا کہنز تھا کہ فیملیز دونوں اطراف رہ رہی ہیں، اس چیز کا ہمیں ادراک ہے، بر صغیرکی تقسیم کے بعد کشمیر میں آج بھی فیملیز تقسیم ہیں، اسی طرح سیالکوٹ کے بارڈرز اور ورکنگ باؤنڈری پر بھی فیملیز تقسیم ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Khawaja Asif Pmln

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ اسٹیٹس کی پرائیویسی بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارفواٹس ایپ اسٹیٹس کی پرائیویسی بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارفمیٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے ۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہےملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہےملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد ہو رہا ہے جبکہ سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے باوجود اب بھی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعامریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعپی ٹی آئی سے پارلیمنٹ میں اور عوام کی عدالت میں پوچھ سکتے ہیں، امریکا سے پوچھتا ہوں پچھلے 100 سال میں کتنی جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹا ہے؟ خواجہ آصف
مزید پڑھ »

نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، مزید ٹیکس عائد ہوں گےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) توانائی ڈویژن کی طرف سے نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کی جا رہی ہیں، جن کے تحت سولر انرجی صارفین پر مزید ٹیکس عائد ہونے کا امکان ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نیٹ میٹرنگ پالیسی میں اصلاحات کا مقصد سولر انرجی صارفین اور گرڈ صارفین میں بجلی کی قیمت کے عدم توازن کو ختم کرنا ہے۔ قوانین میں پہلی ممکنہ ترمیم یہ کی جا رہی ہے کہ...
مزید پڑھ »

یوٹیوب شارٹس کے لیے ایک دلچسپ اے آئی فیچر کا اضافہیوٹیوب شارٹس کے لیے ایک دلچسپ اے آئی فیچر کا اضافہاس فیچر کی آزمائش پہلے ہی طویل ویڈیوز کے لیے کی جا رہی ہے جس کا مقصد کمنٹس کو آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:05:35