مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گووا میں عشائیہ میں شرکت، بھارتی ہم منصب سے مصافحہ
قبل ازیں گووا میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کی سرگرمیوں، مستقبل میں ترقی کے وژن، اصلاحات کا عمل زیرِ بحث آیا۔ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ شنگھائی تعاون تنظیم کی قیادت کے مینڈیٹ کی تکمیل کے حوالے سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت، بھارتی وزیرِ خارجہ کا خیرمقدمگووا: (دنیا نیوز) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی شہر گوا میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت، بھارتی وزیرِ خارجہ کا خیرمقدمگووا: (دنیا نیوز) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی شہر گوا میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہبلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ مزید تفصیلات ⬇️ PPP BilawalBhuttoZardari Shanghai India BBhuttoZardari
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو بھارت کیلئے روانہوزیرِ خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہوگئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »