اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور احمد نے کہا کہ بلاول
جب جب بولتے ہیں انہیں نوٹس بھیج دیاجاتاہے،ہمارا کوئی باہر نہیں جائے گا پاکستان میں رہ کر مقابلہ کریں گے ۔” ان کھلاڑیوں نے سری لنکا سے میچ چھین لیا “ اظہر علی نے کامیابی کی ایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی کہیں گے” درست کہہ رہے ہیں“
پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظوراحمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول جب جب بولتے ہیں انہیں نوٹس بھیج دیاجاتاہے،27 دسمبر سے پہلے بلاول کو نوٹس دینا ان کی بوکھلاہٹ ہے ،ہمارا کوئی باہر نہیں جائے گا پاکستان میں رہ کر مقابلہ کریں گے ،انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کیوں کہہ رہے ہیں کہ بلاول پلی بارگین کرلیں،شیخ رشید کیا نیب کے ترجمان ہیں یا خودساختہ کسی اور کے ۔
چودھری منظوراحمدنے کہاکہ نیب کو بی آر ٹی نظر نہیں آتی جس پر پشاور ہائیکورٹ نے سوال اٹھائے ہیں،انہوں نے کہا کہ اسدعمر نے کہا تھا چینی پر دھوکاہوا،22 روپے قیمت بڑھائی گئی ،کیا یہ نظر نہیں آتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جب بلائیں گے تب پاکستان آؤں گا، سری لنکن کھلاڑیجب بلائیں گے تب پاکستان آؤں گا، سری لنکن کھلاڑی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہونے والے بلاول نیب کو حساب دیں، فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ : معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہونے والے بلاول بھٹو نیب کو حساب دیں، مشرف کے ساتھ نیب کے نوٹس کو جوڑنا ٹھیک نہیں
مزید پڑھ »
بھارت اورآمروں سے اس لیے آزادی نہیں لی کہ کٹھ پتلی کے غلام بنیں،بلاول بھٹوپشاور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھ »
عمران خان کیخلاف کیسز ہیں، نیب کیوں نہیں بلاتا، بلاولبلاول بھٹو زرداری نے نیب پر تنقید کے نشتر برسادیئے، کہتے ہیں کہ پيپلز پارٹی کے جيالے نیب نوٹس سے نہیں ڈرتے، نيب وزيراعظم کو کيوں نہيں بلاتا؟ کيا عمران خان کیخلاف کيسز نہيں؟ SamaaTV
مزید پڑھ »
ہم کسی سلیکٹڈ کے غلام بننے کےلیے تیار نہیں، بلاول بھٹوہم کسی سلیکٹڈ کے غلام بننے کےلیے تیار نہیں، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بلاول ملک میں جمہوریت لانا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی پارٹی میں لائیں:فردوس عاشقبلاول ملک میں جمہوریت لانا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی پارٹی میں لائیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwan Addressed pid_gov Dr_FirdousPTI MoIB_Official MediaCellPPP BBhuttoZardari
مزید پڑھ »