بلاول بھٹو کا بھارت جانا مناسب نہیں؟ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو کا بھارت جانا مناسب نہیں؟ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

بلاول بھٹو کا بھارت جانا مناسب نہیں؟ - ExpressNews Opinion BilawalBhuttoZardari SCO

۔ کیا اس کا یہ معنی اخذ کیا جائے کہ مودی کا’’ گودی میڈیا‘‘ بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر یہ شرارتیں اس لیے کررہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداریSCOکے اجلاس میں شریک نہ ہو سکیں؟ پاکستان میں بھی کہیں نہ کہیں یہ احساس و خیال پایا جاتا ہے کہ بھارت نے اگست 2019کے بہیمانہ اقدام سے ابھی تک سرِ مُو انحراف نہیں کیا ہے۔

تو کیا اِس پس منظر میں بلاول بھٹو زرداری بھارت جا کر کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی نہیں کریں گے؟ ساتھ ہی مگر احساس اور اُمید کا یہ عنصر بھی پایا جاتا ہے کہ ممکن ہے بلاول بھٹو کی بھارت یاترا سے پاک بھارت تعلقات کشیدگی اور دشمنی میں کچھ کمی آ سکے ۔ ہمارے ہاں یہ احساس بھی کہیں نہ کہیں پایا جاتا ہے کہ اگر بلاول بھٹوSCOکانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت نہیں جاتے تو پاکستان تنہا نہ رہ جائے ۔ بلاول بھٹو زرداری ایسے حساس ایام میں بھارت جا رہے ہیں جب مقبوضہ کشمیر کے ایک علاقے میں چند دن پہلے ہی ایک پر اسرار واقعہ میں 5بھارتی فوجی مارے گئے ہیں۔

بھارتی فسادی میڈیا اس کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈالنے کی ناکام کوشش اور سازش کررہا ہے ۔ بلاول بھٹو صاحب نے بھارتی میڈیا کی شر انگیزی کا جواب دیتے ہُوئے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ وہ بھارت جا تو رہے ہیں لیکن وہ نریندر مودی سے ملیں گے نہ جے شنکر سے اور نہ ہی اُن سے ملنے کی درخواست کی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے اردگرد اتنی بندوقیں ہیں کہ میں خود بھی ڈرگیا ہوں: سلمان خانمیرے اردگرد اتنی بندوقیں ہیں کہ میں خود بھی ڈرگیا ہوں: سلمان خاناب میرے لیے سڑک پر سائیکل چلانا اور اکیلے کہیں جانا ممکن نہیں ہے: بالی وڈ دبنگ اسٹار مزید پڑھیں :
مزید پڑھ »

ڈاکٹر خالد سہیل؛ انسانوں کا مشیر، انسانیت کا سفیر - ایکسپریس اردوڈاکٹر خالد سہیل؛ انسانوں کا مشیر، انسانیت کا سفیر - ایکسپریس اردوایک ماہرنفسیات اور انسان دوست شخص کی کہانی جس نے اپنی زندگی انسانوں کی نفسیاتی وسماجی بھلائی کے لیے وقف کر رکھی ہے
مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستان کو ورلڈکپ 2023 جتوانا پہلا ہدف ہے، مکی آرتھر - ایکسپریس اردوبھارت میں پاکستان کو ورلڈکپ 2023 جتوانا پہلا ہدف ہے، مکی آرتھر - ایکسپریس اردوگرین شرٹس کو آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فاتح دیکھنا چاہتا ہوں، ڈائریکٹر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 08:10:15