بلاول بھٹو کو ہائی پاور بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ

राजनीति خبریں

بلاول بھٹو کو ہائی پاور بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ
بلاول بھٹوہائی پاور سلیکشن بورڈوزیراعظم
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے انھیں ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا جس کے باعث پیر اور منگل کو شیڈول ایچ پی ایس بی اجلاس کو جنوری تک موخر کر دیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل کیا جائے کیونکہ وہ وزیراعظم کے ساتھ اعلیٰ افسروں کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے عمل میں شریک ہونا چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو کو ہائی پاور بورڈ میں شامل کرنے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف

کریں گے جس کے بعد ہائی پاور بورڈ کا اجلاس جنوری میں دوبارہ بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 20 اور 21 میں افسروں کی ترقی کے لیے سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں بھی وزرائے اعلیٰ کو بٹھانے کی تجویز دی گئی تھی جسے وزیراعظم نے مسترد کر دیا اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو ایس ایس بی میں شامل کر لیا ہے، ماضی میں بھی نوید قمر سمیت مختلف سیاسی شخصیات ایس ایس بی میں شامل رہی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بلاول بھٹو ہائی پاور سلیکشن بورڈ وزیراعظم سیاسی ترقی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب ملک صائم ایوب کے قومی کرکٹ ٹیم کے حصے بننے کی ہمدردی کرتے ہوئےشعیب ملک صائم ایوب کے قومی کرکٹ ٹیم کے حصے بننے کی ہمدردی کرتے ہوئےشعیب ملک نے صائم ایوب کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کا ذکر کیا، اس کے علاوہ مصباح الحق نے بھی اپنے خیالات کو بیان کیا۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیاقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیجنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے حق میں بھی قرارداد منظور، قرارداد میں اسرائیل سے انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہاسرائیل کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہتل ابیب میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ جنگ بند کرنے یرغمالیوں کو واپس لانے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی شہید بے نظیرآباد ڈویژن کا زرداری ہاؤس میں نثار کھوڑو کی زیرصدارت اجلاسپیپلزپارٹی شہید بے نظیرآباد ڈویژن کا زرداری ہاؤس میں نثار کھوڑو کی زیرصدارت اجلاسبے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو لاڑکانہ میں تاریخی جلسہ عام ہوگا جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے
مزید پڑھ »

وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاوزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاپشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:27:57