بلاول الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر نااہل ہو سکتے ہیں، درخواست گزار کا مؤقف
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور سردار ایاز صادق کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست اشبا کامران نامی خاتون کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں الیکشن کمیشن کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلاول پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے، بلاول چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بھی ہیں جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین اور پاکستان پیپلز پارٹی دو الگ الگ سیاسی جماعتیں ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق یہ الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہورہی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کو بلاول بھٹو کی اس خلاف ورزی پر یکم نومبر کو خط لکھا، بلاول بھٹو زرداری اس خلاف ورزی پر نااہل ہوسکتے ہیں، عدالت الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی کرنے پر متعلقہ فریقین کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔Nov 20, 2024 11:30 AMسلمان خان اور کرشمہ کپور کی بلاک بسٹر فلم "بیوی نمبر 1" ایک بار پھر سینما گھروں میں ریلیز ہوگیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائروفاقی حکومت، وزارت قانون اور اٹارنی جنرل کو فریق بناتے ہوئے درخواست میں آئینی ترمیم کو کالعدم کرنے کی استدعا کی گئی ہے
مزید پڑھ »
لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلانحملہ آوروں کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کی جائے گی اور ان کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے: وزیر داخلہ
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی وکیل نے 26ویں ترمیم کیخلاف درخواست دائر کردیاگر ترمیم میں کوئی غلط قانون بنا دیا جائے تو اس کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دی جاسکتی ہے، بیرسٹر علی طاہر
مزید پڑھ »
اثاثہ جات کیس؛ وزیراعلی خیبر پختون خوا کے وکیل کی مہلت کی درخواست منظورعلی امین کے خلاف سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی اور اثاثے چھپانے کے الزام میں نااہلی کی کارروائی جاری ہے
مزید پڑھ »
دہشت گردوں اور پشت پناہوں کے خلاف کارروائی ریاست کی ذمہ داری ہے،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلانسانیت دشمن خارجیوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی جائے، علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »
بلاول کا ملک کے دیگر شہروں میں اسموگ سے پریشان شہریوں کوکراچی منتقل ہونےکا مشورہبلاول بھٹو زرداری نے ایکس پر جاری بیان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے شہروں میں آلودگی کی تفصیل بھی شیئر کی
مزید پڑھ »