پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 جون کو جیالا وزیر اعلیٰ منتخب کرائیں گے اور آئندہ بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ کے فنڈز میں اضافہ کریں گے۔ انہوں نے بھارت کے انڈس واٹر ٹریٹی کو دہشت گردی کے طور پر استعمال کرنے پر تنقید کی اور پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی طاقت قرار دیا۔ 18ویں ترمیم کے تحت گلگت بلتستان کو حق دلوانے اور دیامر بھاشا ڈیم جلد مکمل کرنے کی درخواست کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر صدر زرداری سی پیک نہ لے کر آتے تو اورنج ٹرین کیسے چلتی، اور غریب دشمن منشور رکھنے والی جماعتیں الیکشن مینیج کر رہی ہیں۔
اگر صدر زرداری سی پیک نہ لے کر آتے تو تم کہاں سے اورنج ٹرین چلاتے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 7 جون کو جیالا وزیر اعلیٰ منتخب کرائیں گے۔ گلگت بلتستان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 7 جون کو جیالا وزیر اعلیٰ منتخب کرائیں گے، آئندہ بجٹ میں بینیظر انکم سپورٹ کے فنڈز میں اضافہ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت انڈس واٹر ٹریٹی کو دہشت گردی کے طور پر استعمال کر رہا ہے، پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی طاقت ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے تحت گلگت بلتستان کو اس حق دلوائیں گے، وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ جلد از جلد دیامر بھاشا ڈیم مکمل کیا جائے، وزیر اعظم دیامر ڈیم مکمل کرنے میں شہباز شریف اسپیڈ دکھائیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ملک کو مشکل حالات میں ہماری جماعت کی حکومت کی ضرورت ہے، گزشتہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کو سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی تحفے میں پلیٹ میں رکھ کر حقوق نہیں دیتا، حقوق جد وجہد کرکے لینے پڑتے ہیں، ہم آپ کو آپ کے حقوق دلوائیں گے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر صدر زرداری سی پیک نہ لے کر آتے تو تم کہاں سے اورنج ٹرین چلاتے، غریب دشمن منشور رکھنے والی جماعتیں الیکشن مینیج کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گی پاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
اگر صدر زرداری سی پیک نہ لے کر آتے تو تم کہاں سے اورنج ٹرین چلاتے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹیپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 7 جون کو جیالا وزیر اعلیٰ منتخب کرائیں گے۔ گلگت بلتستان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 7 جون کو جیالا وزیر اعلیٰ منتخب کرائیں گے، آئندہ بجٹ میں بینیظر انکم سپورٹ کے فنڈز میں اضافہ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت انڈس واٹر ٹریٹی کو دہشت گردی کے طور پر استعمال کر رہا ہے، پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی طاقت ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے تحت گلگت بلتستان کو اس حق دلوائیں گے، وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ جلد از جلد دیامر بھاشا ڈیم مکمل کیا جائے، وزیر اعظم دیامر ڈیم مکمل کرنے میں شہباز شریف اسپیڈ دکھائیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ملک کو مشکل حالات میں ہماری جماعت کی حکومت کی ضرورت ہے، گزشتہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کو سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی تحفے میں پلیٹ میں رکھ کر حقوق نہیں دیتا، حقوق جد وجہد کرکے لینے پڑتے ہیں، ہم آپ کو آپ کے حقوق دلوائیں گے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر صدر زرداری سی پیک نہ لے کر آتے تو تم کہاں سے اورنج ٹرین چلاتے، غریب دشمن منشور رکھنے والی جماعتیں الیکشن مینیج کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گیپاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی گلگت بلتستان جیالا وزیر اعلیٰ دیامر بھاشا ڈیم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہوسکتا ہے بیٹی کو ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کیا گیا ہو: والدین دعا زہرہمیری شادی 2005 میں ہوئی، شادی کو 18 سال نہیں ہوئے تو بیٹی کیسے 18 سال کی ہوگئی؟ والد مہدی کاظمی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل8؛ کون کون سے نامور کرکٹر کو فرنچائزرز نے پِک نہیں کیا؟ - ایکسپریس اردوزلمی کے علاوہ تمام ٹیموں کے 18، 18 پلئیرز پر مشتمل اسکواڈ کے نام سامنے آگئے
مزید پڑھ »
لاپتہ افراد کیس؛ ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیں گے، سندھ ہائیکورٹ - ایکسپریس اردو18، 18 جے آئی ٹیز اجلاس کے باوجود نتیجہ صفر ہوتا ہے، عدالت
مزید پڑھ »
رواں ہفتہ مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئیمون سون ہوائیں 18 جولائی کو (کل) ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی،18 جولائی (رات)سے23 جولائی کے دوران لاہور ، اسلام آباد، راولپنڈی، مری ، اٹک،
مزید پڑھ »
Apple's artificial intelligence features to be delayed, Bloomberg News reportsAI features will arrive a few weeks after the initial iOS 18 and iPadOS 18 releases
مزید پڑھ »
امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا: وزیر دفاعہم 18 ارب ڈالر کہاں سے دیں گے، اس وقت کے مالی حالات میں ہم 18 ملین بھی نہیں دے سکتے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
