مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ہوئی۔
ملاقات میں پاکستان اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعاون پر بات چیت کی، پاکستان اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ نے اقتصادی تعاون اور علاقائی رابطہ بڑھانے پر زور دیا۔ علاوہ ازیں بلاول بھٹو زرداری کی ازبکستان کے ہم منصب بختیور سیدوف اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے بھی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ اقتصادی تعلقات اور علاقائی رابطوں کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول بھٹو سے تاجک ہم منصب کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاقگووا: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے تاجکستان کے ہم منصب سرودجدین مخرالدین نے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلیے بلاول بھٹو بھارت پہنچ گئے، روسی وزیر خارجہ سے ملاقات - ایکسپریس اردوشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلیے بلاول بھٹو بھارت پہنچ گئے، روسی وزیر خارجہ سے ملاقات مزید پڑھیں: SCO2023 ExpressNews
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کے دورہ بھارت میں آج کی مصروفیات سامنے آگئیںبلاول بھٹو اور بھارتی ہم منصب شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے عشائیے میں رات 9 بجے ملیں گے
مزید پڑھ »