پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی آپشن ہے، تاہم پیپلز پارٹی نے پہلے مسائل کا سیاسی حل ڈھونڈنے کی کوشش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف کو سیاست اور دہشت گردی کے معاملات الگ رکھنے اور دہشت گردی کا مشترکہ مقابلہ کرنے کا کہا۔ کراچی میں پانی، گیس، سیوریج اور بنیادی مسائل کے حل کے لیے بھی اپنے مؤقف پر insist کیا اور کیماڈی کے لیے اضافی پانی فراہم کرنے کا ذکر کیا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زراری نے کہا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی آپشن ہے اور وفاق اس کیلئے تیار بھی تھا لیکن پیپلز پارٹی نے مشورہ دیا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی سے پہلے مسئلے کا سیاسی حل ڈھونڈنے کی کوشش کی جائے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت ہارون آباد میں سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی ٹی آئی کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ اپنے لانگ مارچ کی کامیابی کو مانیں اور مارچ ختم کریں۔ بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کو مشورہ دیا کہ وہ سیاسی اور دہشت گردی سے متعلق معاملات کو الگ رکھیں، کیونکہ جب آپ سیاست پر توجہ دیتے ہیں تو خیبر پختونخوا میں دہشت گردی بڑھ جاتی ہے، پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ مل کر کرنا ہوگا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی، اس بار جو کام ہو رہا ہے وہ تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کراچی کو اس کے حصے کا پانی نہیں دیا جاتا، واٹر اکارڈ میں خاص طور پر کراچی کے لیے اضافی پانی دینے کا لکھا گیا ہے، ہمارا 80 فیصد پانی دریائے سندھ سے آنا ہے، آج تک معاہدے کے مطابق سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں ملا۔ انھوں نے کہا کیماڑی کے عوام کو پانی پہنچانے کے لیے اقدامات کریں گے، ہم نے یہ پانی کو بچانے کے منصوبہ کا افتتاح کیا ہے، لیاری میں دس ملین گیلن اضافی پانی دیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کراچی کے عوام کے بنیادی مسائل کا حل نکالنا ہے، میں اور میری والدہ کراچی میں پیدا ہوئے اس شہر کی خدمت کرتے رہیں گے، وقاق کی جانب سے کراچی کو سوتیلا سمجھ کر ڈیل کیا گیا، صوبے میں گیس پیدا ہوتی ہے اور یہاں کے عوام کی شکایت ہے کہ گیس نہیں مل رہی۔ انھوں نے کہا کے فور منصوبے میں بھی وفاق کا بڑا کردار ہے، ہم آج بھی انتظار کر رہے ہیں، وزیراعظم سے کہا بھی کہ شہباز اسپیڈ کا بڑا سنا ہے افسوس آج بھی انتظار کر رہے ہیں۔طے ہوا تھا کوئی اندر کی باتیں باہر نہیں کرے گا، افسوس شیری رحمان نے باہر بات کردی، علامہ ناصر عباسبے قابو ہوئے طیارے کے تبوک اترنے تک اسرائیل کا زہریلا پراپیگنڈا عبدالغفور چودھریایک وقت تھا کہ پاکستان میں بیورو کریٹس کو انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ اسی لیے تو بانی پاکستان نے .
بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی تحریک انصاف کراچی دہشت گردی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Ukrainian couple marries, enlists for war 24 hours laterFollowing Russia's invasion of Ukraine one young couple decided to move their wedding up and get married on Thursday night and pick up arms the next day Read more here: AajNews AajUpdates Ukrainiancouple
مزید پڑھ »
'United': G7 diplomats offer common front on ChinaFor G7 diplomats meeting in the Japanese resort town of Karuizawa, unity was the name of the game on Monday, with ministers lining up to insist there is no
مزید پڑھ »
US and UK back Canada in dispute with India over diplomatsUS and UK urged New Delhi not to insist Canada reduce its diplomatic presence in India.
مزید پڑھ »
Arsenal insist on world-class officiating standards in Premier LeagueArsenal expressed unwavering support for their manager, Mikel Arteta, following his impassioned criticism of the contentious decision to award Newcastle's winning goal, which led to a 1-0 defeat for the Gunners.
مزید پڑھ »
ELN Kidnappers Insist on Safety Assurance Before Diaz’s Father FreedLatest News, Breaking News, Pakistan News, News Headlines
مزید پڑھ »
'No further delay' to Gaza ceasefire: France, Germany, UKFrance, Germany, and the UK insist on Gaza ceasefire no further delay, urging immediate action to restore peace in the region.
مزید پڑھ »