بلاول بتائیں میئر جیالا کیسے ہوگا؟ حافظ نعیم الرحمان کا سوال

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بتائیں میئر جیالا کیسے ہوگا؟ حافظ نعیم الرحمان کا سوال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بلاول بتائیں میئر جیالا کیسے ہوگا؟ حافظ نعیم الرحمان arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ میں فوری سماعت کی درخواست دائرکی ہے، بلدیاتی انتخابات کو یرغمال بنایا جارہا ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے غیر جمہوری طریقے سے آر اوز کے ذریعے نتائج تبدیل کیے، آر اوز کے ذریعے نتائج تبدیل کرکے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ مسئلہ پارٹی کا نہیں شہر کے بچوں کا ہے، شہر کو سنگین بلدیاتی مسائل کا سامنا ہے، 18برس میں کے فور کا منصوبہ نہیں بن سکا ہے، اعلان کرتے ہیں بجٹ میں پیسے نہیں رکھے جاتے، بلاؤل بتائیں کے فور منصوبہ کیوں نہیں بنا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی آئین روند کر کراچی کا میئر بنانا چاہتی ہے: حافظ نعیمپیپلز پارٹی آئین روند کر کراچی کا میئر بنانا چاہتی ہے: حافظ نعیمامیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ لاڈلوں کی فرمائش ہے کہ صدر ٹاؤن جیالوں کو چاہیے، پیپلز پارٹی آئین کو روند کر کراچی کا میئر بنانا چاہتی ہے۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنا گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے: مریمچیف جسٹس کا آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنا گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے: مریماگرآپ اور آپ کی ساس کا دامن صاف ہے تو کیا آپ کو قانون کا سامنا نہیں کرنا چاہیے؟ مریم کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے سوال
مزید پڑھ »

بابراعظم، رضوان ہارورڈ اسکول میں داخلہ لینے والے پہلے کرکٹر بن گئے - ایکسپریس اردوبابراعظم، رضوان ہارورڈ اسکول میں داخلہ لینے والے پہلے کرکٹر بن گئے - ایکسپریس اردوبابراعظم، رضوان ہارورڈ اسکول میں داخلہ لینے والے پہلے کرکٹر بن گئے BabarAzam𓃵 MohammadRizwan ExpressNews
مزید پڑھ »

فلائی جناح نے کراچی سے اسلام آباد پروازوں کی تعداد بڑھا دی - ایکسپریس اردوفلائی جناح نے کراچی سے اسلام آباد پروازوں کی تعداد بڑھا دی - ایکسپریس اردوفلائی جناح نے کراچی سے اسلام آباد پروازوں کی تعداد بڑھا دی expressnews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 23:45:48