بلاول بھٹو نے دھابیجی سپیشل اکنامک زون منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو نے دھابیجی سپیشل اکنامک زون منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے دھابیجی سپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا، افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر ناصر شاہ، شرجیل میمن، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، قاسم نوید، صادق میمن، جام اویس گہرام، جام عبدالکریم، علی حسن زرداری و دیگر شریک تھے۔

انہوں نے کہا کہ شہید بی بی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا تصور متعارف کرایا اور ہم نے اس کے تحت کئی منصوبے بنائے، تھر کول کے ذریعے سندھ نے اپنا حصہ ڈالا، پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کا تصور پی پی نے متعارف کرایا، پیپلز پارٹی کی حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کام کر رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ دھابیجی اکنامک زون سے 1 لاکھ 50 ہزار روز گار کے مواقع یہاں کے نوجوانوں کو میسر ہوں گے، ہماری پہلی ترجیح ملک کو بحران سے نکالنا ہے، میں سب کو دعوت دیتا ہوں آئیں پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ اس منصوبے سے معاشی ترقی وخوشحالی میں اضافہ اور سرکاری و نجی سٹیک ہولڈرز کے درمیان تعاون پیدا ہوگا جبکہ قومی شاہراہ تک رسائی اور ملکی و وسط ایشیائی ممالک تک سامان کی آمدورفت کے قابل ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیابلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیاوفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان کی ترقی کا نیا باب، بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون منصوبے کا افتتاح کردیاپاکستان کی ترقی کا نیا باب، بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون منصوبے کا افتتاح کردیاکراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون منصوبہ کا افتتاح کردیا، پراجیکٹ سے بیرونی سرمایہ کاری بھی پاکستان آئے گی۔
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیاوزیرِ اعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیاافواہیں پھیلائی جا رہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، مشکل وقت میں دوست ممالک نے تعاون کیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیاوزیراعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیاچشمہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے میانوالی میں چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
مزید پڑھ »

چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ منصوبہ ایک اور سنگ میل ہے: شہباز شریفچشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ منصوبہ ایک اور سنگ میل ہے: شہباز شریفچشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ منصوبہ ایک اور سنگ میل ہے: شہباز شریف Pakistan PMShehbazinMianwali ChashmaPowerPlant PakPMO MoIB_Official Marriyum_A CMShehbaz CathayPak
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 16:58:50