سانحہ اے پی ایس کی برسی پر بلاول بھٹو کا اہم پیغام تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے معصوم شہداء اور اساتذہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹونے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاورکی 5ویں برسی پراپنے پیغام میں معصوم شہداءاوراساتذہ کوخراج عقیدت پیش کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ انتہاپسندی اوردہشت گردی درحقیقت امن کےدشمن ہوتےہیں،دہشت گردوں کےسہولت کاراورسرپرست انسانیت کےمجرم ہیں،ہماری ذمہ داری ہےکہ ہم بولیں ‘دوبارہ ایسا نہیں ہوگا’۔
بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ مذموم مقاصدکےحصول کے لیے دہشت گردی کی گئی،پیپلزپارٹی کادہشت گردی کےخلاف دوٹوک مؤقف رہاہے،پاکستانیوں کاحق ہےکہ ان کی آزادی کوکوئی خطرہ نہ ہو،دوٹوک مؤقف کی پاداش میں پیپلزپارٹی کوقربانیاں دیناپڑیں،پی پی قیادت اورکارکنان کواس جنگ کےدوران شہیدکیاگیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ اےپی ایس کےشہداءکاہمیشہ باعث صدمہ رہے گا،دہشت گردی میں جان گنوانےوالوں میں شہیدبی بی بھی شامل ہیں،بی بی کودہشت گردی کےخلاف سینہ سپرہونےپرقتل کیاگیا،پیپلزپارٹی انتہاپسندی کے خلاف کردار نبھاتی رہےگی،پی پی پی ترقی پسند پاکستان کےلیے سرگرم عمل رہی ہے،پیپلزپارٹی پاکستانیوں کےحقوق کی لڑائی لڑتی رہےگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول بھٹو پلی بارگین نہیں کریں گے تو سیاست بھی ختم ہوجائے گی، شیخ رشیدلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو پلی بارگین نہیں کریں گے تو سیاست بھی ختم ہوجائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
مزید پڑھ »
سلیکٹڈ اور سلیکٹر قبول نہیں، ہم پنڈی آرہے ہیں، بلاول بھٹوسلیکٹڈ اور سلیکٹر قبول نہیں، ہم پنڈی آرہے ہیں، بلاول بھٹو تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شیخ رشید کی بوگی پر انڈے برسا دیئے گئے، ملزم کےجئے بھٹو کے نعرےسرگودھا میں ایک شخص نے وزیرریلوے شیخ رشید کی بوگی پر انڈے برسا دیئے ۔ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
سلیکٹر قبول نہ امپائر کی انگلی، سلیکٹڈ کو بٹھاکر اٹھارہویں ترمیم پر حملے کئے جارہے ہیں، بلاولسلیکٹڈ کو بٹھاکر اٹھارہویں ترمیم پر حملے کئے جارہے ہیں، بلاول ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
’نیب سے پلی بارگین نہ کی تو بلاول کی سیاست ختم ہو جائے گی‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »