بلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

بلاول بھٹو کی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش ARYNewsUrdu

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش دی۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر کو فون کیا۔آئی جی سندھ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کےحوالے سے بلاول بھٹو کو بریفنگ دی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پرسندھ پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس آج اپنی بہترین پیشہ وارانہ مہارت کی وجہ سے کامیاب ہوئی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ شہید اہلکاروں نے قوم کے خاطر جانیں قربان کیں، شہید جوانوں کے اہل خانہ کی ہر ممکن سپورٹ کی جائے۔واضح رہے کہ ملک دشمن عناصر کی امن خراب کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دستی بم حملے اور فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 7 افراد شہید ہو گئے جبکہ 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے جدید ہتھیار، دستی بم اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے اسٹاک ایکسچینج کے باہر موجود مشتبہ کار کا بھی معائنہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن متحد ہو کر حکومت کے عوام دشمن اقدامات کو روکے، بلاول بھٹو | Abb Takk Newsاپوزیشن متحد ہو کر حکومت کے عوام دشمن اقدامات کو روکے، بلاول بھٹو | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرادی کی ایک بار پھر وفاقی حکومت پر تنقیدبلاول بھٹو زرادی کی ایک بار پھر وفاقی حکومت پر تنقیدکراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غریب تباہ ہورہا ہے اور وزیر اعظم عمران خان کو آئین پر تنقید سے فرصت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹووزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹووزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹووزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹو Islamabad BBhuttoZardari Demanded Resignation PMImranKhan NAofPakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹووزیر اعظم نے جس چیز کا بھی نوٹس لیا اس کی قیمتیں بڑھ گئیں: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 01:51:24