بلدیہ عظمیٰ لاہور کا مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ Read News CattleMarket Lahore Tax Pakistan EidAladha
فیصلہ کیا، ٹیکس لگنے سے جانوروں کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے بڑے جانور پر ایک ہزار، بکرے چھترے اور دنبے پر 500 روپے فی جانور ٹیکس وصول کیا جائے گا، کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ منڈیوں کے قیام پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کے فنڈز کا استعمال نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق شامیانے، جنریٹر، صاف پانی، عارضی بیت الخلاء
کے بدلے ٹیکس وصولی کی جائے گی۔ دوسری جانب لاہور میں کمرشل منڈیوں کی تعداد 13 سے کم کر کے 10 کر دی گئی ہے۔ لاہور میں لکھوڈیر، کاہنہ کاچھا، رائیونڈ روڈ، پائن ایونیو پر مویشی منڈی لگائی جائے گی، برکی روڈ، سگیاں روڈ اورعثمان غنی روڈ پر مویشی منڈی لگے گی، مناواں، این ایف سی سوسائٹی اور سندر روڈ پر عارضی مویشی منڈیاں قائم کی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلدیہ عظمیٰ لاہور کا مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہبلدیہ عظمیٰ لاہور کا مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ CattleMarket Lahore Tax Pakistan
مزید پڑھ »
لیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے لیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، بس چلنے سے باقی سڑکوں پر ٹریفک کا بوجھ کم ہوگا۔
مزید پڑھ »
یوٹیلٹی اسٹورز پر کونسی اشیا کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں؟یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »