سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنانے کے بعد فرار ہونے والے دہشت گردوں کا فضائی نگرانی کے ذریعے بلور کے قریبی پہاڑوں میں تعاقب کیا، آئی ایس پی آر
بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 11 اور 12 مئی کی درمیانی شب بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنانے کے بعد فرار ہونے والے دہشت گردوں کا فضائی نگرانی کے ذریعے بلور کے قریبی پہاڑوں میں تعاقب کیا، دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے ملحقہ علاقوں میں فرار ہونے والے چند دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لیے آپریشن جاری ہے،سکیورٹی فورسز بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہوشاب : پاک فوج نے چیک پوسٹ حملہ ناکام بنا دیا، 5دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں چیک پوسٹ پر کیا جانے والا حملہ ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں
مزید پڑھ »
بلوچستان :ایف سی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ: 2 جوان شہید اور 2دہشت گرد ہلاکراولپنڈی : بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »