بلوچستان میں جاری لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان میں جاری لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بلوچستان میں جاری لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 12 کیسزسامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی۔

نجی اور سرکاری مقامات پر ہر قسم کے اجتماعات پربھی پابندی برقرار ہے، 3 فٹ سے زائد فاصلہ برقرار رکھنے پر بھی سختی سے عمل درآمد ہوگا۔ کھیلوں کےمیدان، تربیتی مراکز، ہوٹلز، بیوٹی پارلرز، شو رومز، لگژری سامان کے اسٹور بھی بند رہیں گے، درباروں، درگاہوں سمیت تمام مقامات پر اجتماعات پر بھی پابندی برقرار رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مچھلی، پھل، سبزی، کریانہ اور ڈیری شاپس کے لیے لاک ڈاؤن میں استثنیٰ برقرار ہے جبکہ پٹرول پمپس، آٹو ورکشاپس، ٹائر پنکچر کی دکانوں کو بھی استثنیٰ دیا گیا ہے۔پالتو جانوروں کی دکانیں دوپہر 12 بجے سے 2 بجے دوپہر تک 2 گھنٹے کے لیے کھلی رہیں گی، متعلقہ اشیاء کی پابندی سے مستثنیٰ گڈز ٹرانسپورٹ اور اشیاء کی ترسیل بھی مستثنیٰ قرار دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں 5 مئی تک توسیع - ایکسپریس اردوبلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں 5 مئی تک توسیع - ایکسپریس اردوبلوچستان حکومت نے یہ فیصلہ مقامی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے پیش نظر کیا ہے
مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیعبلوچستان میں لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیعکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان حکومت نے لاک ڈائون کی مدت میں 5 مئی تک توسیع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کے
مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع، تمام پابندیاں برقراربلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع، تمام پابندیاں برقراربلوچستان میں لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع، تمام پابندیاں برقرار Baluchistan LockDown Extended 5thMay CoronaVirus StayHome StaySafe InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official dpr_gob
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں امدادی سرگرمیاں جاریپاک بحریہ کی کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں امدادی سرگرمیاں جاریپاک بحریہ کی کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں امدادی سرگرمیاں جاری PakistanUnitedAgainstCorona PakistanNavy CoronaCrisis pid_gov PakistanNavy MoIB_Official
مزید پڑھ »

جزوی لاک ڈاؤن عوام کے مفاد میں ہے، شہری گھروں میں رہیں: عثمان بزدارجزوی لاک ڈاؤن عوام کے مفاد میں ہے، شہری گھروں میں رہیں: عثمان بزدارجزوی لاک ڈاؤن عوام کے مفاد میں ہے، شہری گھروں میں رہیں: عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar Expresses Anger Heavy Traffic Lahore Roads Despite Coronavirus GOPunjabPK CoronaInPakistan PakistanFightsCorona STAYHOME PunjabFightsCorona
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 13:11:55