بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی کے واقعات مچھ اور کیچ کے علاقوں میں ہوئے،گزشتہ رات مچھ میں ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرائی،واقعہ میں جونیئرکمیشنڈآفیسراورسول ڈرائیورسمیت 6 جوان شہید ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہدامیں نائب صوبیداراحسان اللہ،نائیک زبیرخان ،نائیک اعجازاحمد،مولابخش،نورمحمداورگاڑی کاسول ڈرائیورعبدالجباربھی شہدا مین شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں دہشت گردی کے دو واقعات،7جوان شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk Newsبلوچستان میں دہشت گردی کے دو واقعات،7جوان شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News
مزید پڑھ »

فلور ملز کی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال جاریفلور ملز کی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال جاری
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی ختم، سختی کے احکامات جاری - ایکسپریس اردوآزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی ختم، سختی کے احکامات جاری - ایکسپریس اردوحالات اس ایسے نہیں کہ ہم عید کی شاپنگ کریں بلکہ اس سال عید سادگی سے منانی چاہیے، وزیر اعظم راجہ فاروق
مزید پڑھ »

مبینہ کرپشن کے الزام میں میئر اسلام آباد 90 دن کے لیے معطل - ایکسپریس اردومبینہ کرپشن کے الزام میں میئر اسلام آباد 90 دن کے لیے معطل - ایکسپریس اردوشیخ انصر کا وفاقی حکومت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

میں ڈبلز میں ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنا پئیر بنانا چاہوں گی:سارہ محبوبمیں ڈبلز میں ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنا پئیر بنانا چاہوں گی:سارہ محبوبلاہور:پاکستان نمبر ون ٹینس پلئیر سارہ محبوب نے ثانیہ مرزا کے ساتھ ڈریم پئیر بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔پاکستان کی ٹاپ ٹینس پلئیر سارہ محبوب نے اپنے ڈریم
مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردوکورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردولیلی خان نے طبی عملے اور فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے میں نمایاں کارکردی گا مظاہرہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:22:07