بلوچستان کے بیشتر شہروں میں موسلا دھار بارشیں، آسمانی بجلی گرنے 3 نوجوان جاں بحق

Balochistan خبریں

بلوچستان کے بیشتر شہروں میں موسلا دھار بارشیں، آسمانی بجلی گرنے 3 نوجوان جاں بحق
RainWeather
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

صوبے میں غیر معمولی بارشوں اور موسمی صورتحال کے پیش نظر تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں: حکومتی ترجمان

/ فائل فوٹو

وادی کوئٹہ میں بار ش کا سلسلہ صبح سے جاری ہے،گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے کبھی تیز اور کبھی ہلکی بارش ہورہی ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ آج ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، سبی، جھل مگسی، لورالائی، زیارت، کوئٹہ، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، لسبیلہ، قلات، خضدار، زیارت، کوہلو، بارکھان، مسلم باغ، تربت، ہرنائی، کوہلو، نصیر آباد، جعفرآباد، چاغی، پنجگور، گوادر اور کیچ میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش کا امکان ہے جس سے مقامی برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا اندیشہ ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rain Weather

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لیسعودی عرب: ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لیسعودی عرب کے علاقے ابھا میں بھی غیر متوقع موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے6 سالہ بچہ جاں بحق ، نوجوان شدید زخمیکراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے6 سالہ بچہ جاں بحق ، نوجوان شدید زخمیکراچی : سہراب گوٹھ جونیجو کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 6 سالہ بچہ جاں بحق اور نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔......
مزید پڑھ »

فائرنگ سے ہلاک علی رہبر کے اہل خانہ کی دلخراش گفتگوفائرنگ سے ہلاک علی رہبر کے اہل خانہ کی دلخراش گفتگوکراچی : شہر قائد میں گزشتہ دنوں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سید علی رہبر کے والدین اور اہل خانہ پولیس کی کارکردگی
مزید پڑھ »

درگاہ شاہ نورانی المناک حادثہ: جاں بحق افراد کی اجتماعی تدفین ہوگیبلوچستان کے علاقے حب میں شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔درگاہ شاہ نورانی المناک حادثے میں جاں بحق 17 افراد کی میتیں ٹھٹھہ میں گاؤں قاسم جوکھیو پہنچا دی گئیں جبکہ گاؤں قاسم جوکھیو میں تدفین کی تیاری کرلی گئی۔میتوں کی تدفین کے حوالے سے مقامی قبرستان میں اجتماعی قبر...
مزید پڑھ »

درگاہ شاہ نورانی حادثے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 17 ہو گئیدرگاہ شاہ نورانی حادثے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 17 ہو گئیعید کی شب درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کو حادثے کے نتیجے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 17 ہو گئی جب کہ 49 زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

درگاہ شاہ نورانی حادثے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 18 ہو گئیدرگاہ شاہ نورانی حادثے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 18 ہو گئیعید کی شب درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کو حادثے کے نتیجے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 17 ہو گئی جب کہ 49 زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:09:16