بلوچستان: سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان: سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

کوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان حکومت نے سکیورٹی اداروں کو صوبے میں قومی شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں سکیورٹی چیکنگ کیلئے قائم چیک پوسٹوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا، کابینہ نے تمام متعلقہ وفاقی اور صوبائی سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر شاہراہوں پر چیک پوسٹ قائم نہیں کرے گا، چیک پوسٹ کا قیام محکمہ داخلہ کی اجازت سے مشروط ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان حکومت کا سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنےکا حکمبلوچستان حکومت کا سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنےکا حکمچیک پوسٹوں کی آڑ میں عوام کی تذلیل کسی صورت قبول نہیں، وفاقی اور صوبائی سکیورٹی ادارے شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کریں، صوبائی کابینہ مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

بلوچستان؛ شاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکمبلوچستان؛ شاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکمبلوچستان کابینہ نے وفاقی اور صوبائی سیکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کی شاہراہوں پر قائم تمام چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوبلوچستان حکومت کی شاہراہوں پر قائم تمام چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیر داخلہ کی اجازت کے بغیر چیک پوسٹیں قائم کرنے پر پابندی عائد، عوام کی تذلیل کی اجازت نہیں دے سکتے، صوبائی کابینہ
مزید پڑھ »

خواتین بچوں مریضوں اور بوڑھوں کو گھنٹوں روکا جاتا ہے دیگر صوبوں نہیں تو پھر بلوچستان میں کیوں؟ صوبائی کابینہ کا شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کا حکمخواتین بچوں مریضوں اور بوڑھوں کو گھنٹوں روکا جاتا ہے دیگر صوبوں نہیں تو پھر بلوچستان میں کیوں؟ صوبائی کابینہ کا شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کا حکمخواتین ،بچوں ، مریضوں اور بوڑھوں کو گھنٹوں روکا جاتا ہے، دیگر صوبوں میں نہیں تو پھر بلوچستان میں کیوں؟ صوبائی کابینہ کا شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

جمہوری نظام کو اس بند گلی میں نہ دھکیلا جائے، جس میں پی ٹی آئی کو دھکیل دیا گیا، بلاول - ایکسپریس اردوجمہوری نظام کو اس بند گلی میں نہ دھکیلا جائے، جس میں پی ٹی آئی کو دھکیل دیا گیا، بلاول - ایکسپریس اردوالیکشن کا روڈ میپ قوم کے سامنے لانا ضروری ہے، اداروں میں موجود تقسیم کو بھی ختم کرنا ضروری ہے، چیئرمین پی پی پی
مزید پڑھ »

امپورٹ پر عائد تمام پابندیاں ختم سرکلر بھی جاریامپورٹ پر عائد تمام پابندیاں ختم سرکلر بھی جاریحکومت کا سیاسی و معاشی عدم استحکام کے باعث درآمدات پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 13:15:39