بلوچستان میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے اہم قومی شاہراہیں بند

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے اہم قومی شاہراہیں بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بلوچستان میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے اہم قومی شاہراہیں بند Detail News: WeatherUpdates PDMA Blochistan WeatherForecast

بلوچستان کو سندھ سے ملانے والے دونوں اہم قومی شاہراہیں بند ہوگئیں۔بولان کے علاقے پنجرہ پل کا متبادل راستہ بہہ جانے سے ٹریفک معطل، لسبیلہ کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، کراچی جانے والی ٹریفک کا متبادل راستہ بھی متاثر جبکہ کوئٹہ

سبی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔حکام کے مطابق بلوچستان کے پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد کیچ، تربت، مند اور بلو سمیت کئی علاقوں میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں سےنقصانات رپورٹ ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے اہم قومی شاہراہیں بندبلوچستان: بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے اہم قومی شاہراہیں بندکوہ سلیمان اور کھیرتھر رینج میں بارش کا سسٹم بن رہا ہے، بلوچستان سندھ اور جنوبی پنجاب بارڈر پر زیادہ اثر انداز ہونے کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

بلوچستان: بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی، اہم قومی شاہراہیں بندبلوچستان: بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی، اہم قومی شاہراہیں بندکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان طاقتور موسمی سسٹم کی لپیٹ میں آگیا ہے، چمن، پشین، مستونگ، دکی، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، آواران اور نصیرآباد میں تیز بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی کے بعد بلوچستان کو سندھ سے ملانے والی دونوں اہم قومی شاہراہیں بند ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

رواں سال بھی شدید بارشیں اور سیلاب پیشگی خبردار کردیا گیارواں سال بھی شدید بارشیں اور سیلاب پیشگی خبردار کردیا گیاپاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب سے متعلق پیشگوئی کردی گئی ۔اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال
مزید پڑھ »

قومی مفاد میں چپ ہوں جنرل باجوہ کا کشمیر منصوبہ بتا دوں تو تہلکہ مچ جائے گا: عمران خانقومی مفاد میں چپ ہوں جنرل باجوہ کا کشمیر منصوبہ بتا دوں تو تہلکہ مچ جائے گا: عمران خان03:23 PM, 28 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی مفاد میں چپ ہوں اگر جنرل باجوہ کا کشمیر کے حوالہ سے
مزید پڑھ »

ایران نے خلیج عمان سے آئل ٹینکر قبضے میں لے لیاایران نے خلیج عمان سے آئل ٹینکر قبضے میں لے لیاتہران : ( ویب ڈیسک ) ایرانی فوج نے خلیج عمان میں مارشل آئی لینڈ کے جھنڈے والے آئل ٹینکر کو ایک ایرانی کشتی سے ٹکرانے کے بعد قبضے میں لے لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:52:27