بل گیٹس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا coronavirus pid_gov OfficialDGISPR
کی وباء کیخلاف پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ کے مطابق وہ بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کر رہے تھے جس میں کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کی حکمت عملی اور انسداد پولیو مہم کے دوبارہ آغاز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بل گیٹس نے ہر بچے کو پولیو کے قطرے
پلانے کا عمل یقینی بناتے ہوئے انسداد پولیو کی قومی مہم میں تعاون کرنے پر بھی پاک فوج کے کردار کو بھی سراہا۔ بری فوج کے سربراہ نے بتایا کہ قومی رابطہ کمیٹی کے مربوط لائحہ عمل کے ذریعے قوم کی طرف سے حقیقی ردعمل کے نتیجے میں کورونا وائرس کی وبا پر کامیابی سے قابو پا لیا گیا ہے جس سے وسائل کو بہتر بنانے میں مدد ملی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر ک مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہآرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ GeneralQamarJavedBajwa BillGates TelephonicContact pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR BillGates
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہآرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ Read News ArmyChief QamarJavedBajwa COVID19 BillGates pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
آرمی چیف اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان میں کورونا صورتحال پر بات چیت
مزید پڑھ »
آرمی چیف کو بل گیٹس کا فونآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »